صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 343
صحیح البخاری جلد ۱۴ لسلام سلام سلام ۷۷ - كتاب اللباس اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ وَمَنْ أَظْلَمُ ہوا جو مدینہ میں تھا تو انہوں نے مکان کی چھت مِمَّنْ ذَهَبَ يَخْلُقُ كَخَلْقِي فَلْيَخْلُقُوا پر ایک مصور کو دیکھا کہ تصویریں بنا رہا تھا۔انہوں حَبَّةٌ وَلْيَخْلُقُوْا ذَرَّةٌ ثُمَّ دَعَا بِتَوْرٍ مِنْ نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مَاءٍ فَغَسَلَ يَدَيْهِ حَتَّى بَلَغَ إِبْطَهُ، سنا۔آپ فرماتے تھے کہ (اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:) فَقُلْتُ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ أَشَيْءٌ سَمِعْتَهُ مِنْ اس شخص سے بڑھ کر کون ظالم ہے جو میری مخلوق رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ جیسی مخلوق بنانے لگا۔پس وہ ایک دانہ ہی پیدا کریں اور وہ ایک چیونٹی تو بنا ئیں۔پھر انہوں نے مُنْتَهَى الْحِلْيَةِ۔پانی کا ایک لگن منگوایا اور اپنے ہاتھ دھونے لگے اور دھوتے دھوتے اپنے بغلوں تک پہنچایا۔میں نے کہا: ابوہریرہ ! کیا یہ ایسی بات ہے جسے آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا؟ انہوں نے کہا: جہاں تک زیور پہنا جاسکتا ہے وہاں تک طرفه : ٧٥٥٩۔دھوتا ہوں۔باب ۹۱: مَا وُطِئَ مِنَ التَّصَاوِيْرِ مورتوں کا روند اجانا ٥٩٥٤ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ :۵۹۵۴ علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: الرَّحْمَنِ بْنَ الْقَاسِمِ وَمَا بِالْمَدِينَةِ میں نے عبد الرحمن بن قاسم سے سنا اور مدینہ میں يَوْمَئِذٍ أَفْضَلُ مِنْهُ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي ان دنوں ان سے بڑھ کر اور کوئی نہ تھا۔انہوں قَالَ سَمِعْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا نے کہا: میں نے اپنے باپ سے سنا۔انہوں نے قَدِمَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہا: میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا کہ مِنْ سَفَرٍ وَقَدْ سَتَرْتُ بِقِرَامِ لِي عَلَى رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر سے آئے اور