صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 342
صحیح البخاری جلد ۱۴ ام الدرام ۷۷- کتاب اللباس حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ انس بن عیاض نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبید اللہ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ (عمری) سے ، عبید اللہ نے نافع سے روایت کی کہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُوْلَ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ان کو خبر اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو الَّذِينَ يَصْنَعُوْنَ هَذِهِ الصُّوَرَ يُعَذِّبُوْنَ لوگ ان مورتیوں کو بناتے ہیں قیامت کے دن يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُقَالُ لَهُمْ أَحْيُوْا مَا ان کو سزادی جائے گی۔ ان سے کہا جائے گا جو تم خَلَقْتُمْ طرفه : ٧٥٥٨ نے بنایا ان میں جان بھی ڈال دو۔ بَاب ۹۰ : نَقْضُ الصُّوَرِ مورتیوں کو توڑ ڈالنا ٥٩٥٢: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ ۵۹۵۲: معاذ بن فضالہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ عِمْرَانَ هشام (دستوائی) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بچی بْنِ حِطَّانَ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا (بن الى كثير ) سے ، بچی نے عمران بن حطان سے حَدَّثَتْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ روایت کی کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے وَسَلَّمَ لَمْ يَكُنْ يَتْرُكُ فِي بَيْتِهِ شَيْئًا انہیں بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں فِيْهِ تَصَالِيْبُ إِلَّا نَقَضَهُ۔ کوئی چیز ایسی نہ چھوڑتے تھے جس میں صلیب کی تصویر ہو مگر اس کو توڑ ڈالتے۔ ٥٩٥٣ : حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا عَبْدُ ۵۹۵۳: موسیٰ بن اسماعیل) نے ہم سے بیان الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ کیا کہ عبد الواحد (بن زیاد) نے ہمیں بتایا۔ عمارہ قَالَ دَخَلْتُ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ دَارًا ( بن قعقاع) نے ہمیں بتایا کہ ابو زرعہ (بن عمرو بِالْمَدِينَةِ فَرَأَى فِي أَعْلَاهَا مُصَوّرًا بن جریر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: میں يُصَوِّرُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى حضرت ابو ہریرہ کے ساتھ ایک گھر میں داخل ہوا