صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 341
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۷۔کتاب اللباس مرض کی حقیقت معلوم ہوتی ہے۔ایسا ہی فوٹو کے ذریعہ سے بہت سے علمی فوائد ظہور میں آئے ہیں۔چنانچہ بعض انگریزوں نے فوٹو کے ذریعہ سے دنیا کے کل جانداروں یہاں تک کہ طرح طرح کی ٹڈیوں کی تصویریں اور ہر ایک قسم کے پرند اور چرند کی تصویریں اپنی کتابوں میں چھاپ دی ہیں۔جس سے علمی ترقی ہوئی ہے۔پس کیا گمان ہو سکتا ہے کہ وہ خداجو علم کی ترغیب دیتا ہے وہ ایسے آلہ کا استعمال کرنا حرام قرار دے جس کے ذریعہ سے بڑے بڑے مشکل امراض کی تشخیص ہوتی ہے اور اہل فراست کے لئے ہدایت پانے کا ایک ذریعہ ہو جاتا ہے۔“ (براہین احمدیہ حصہ پنجم، روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۳۶۵ تا ۳۶۷) باب ۸۹ : عَذَابُ الْمُصَوِّرِيْنَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مورتیاں بنانے والوں کو قیامت کے دن سزا ٥٩٥٠ : حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ ۵۹۵۰: ( عبد اللہ بن زبیر ) حمیدی نے ہمیں بتایا۔حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ عَنْ انہوں نے کہا: سفیان بن عیینہ) نے ہم سے مُسْلِمٍ قَالَ كُنَّا مَعَ مَسْرُوْقٍ فِي دَارِ بیان کیا کہ اعمش نے ہمیں بتایا۔اعمش نے مسلم يَسَارِ بْنِ نُمَيْرٍ فَرَأَى فِي صُفَتِهِ ( بن صبیح ابوالضحی) سے روایت کی۔انہوں نے تَمَاثِيلَ فَقَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ قَالَ :کہا: ہم یار بن نمیر کے گھر میں مسروق (بن سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (اجدع کے ساتھ تھے تو انہوں نے اس کے يَقُوْلُ إِنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَذَابًا عِندَ اللَّهِ برآمدے میں مورتیاں دیکھیں تو کہا: میں نے يَوْمَ الْقِيَامَةِ الْمُصَوِّرُوْنَ۔حضرت عبد اللہ بن مسعود) سے سنا۔انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: اللہ کے نزدیک جن لوگوں کو قیامت کے دن سخت ترین سزا دی جائے گی وہ مورتیاں بنانے والے ہیں۔٥٩٥١: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيْمُ بْنُ الْمُنْذِرِ۔۵۹۵۱: ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا کہ