صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 338
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۳۳۸ ۷۷- كتاب اللباس ٥٩٤٨ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۵۹۴۸ : محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عبد الرحمن (بن مہدی) نے ہمیں بتایا۔ انہوں مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ نے سفیان (ثوری) ہے، سفیان نے منصور سے، عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ لَعَنَ منصور نے ابراہیم (نخعی) سے، ابراہیم نے علقمہ اللهُ الْوَاشِمَاتِ وَالْمُسْتَوْشِمَاتِ سے، علقمہ نے حضرت عبداللہ بن مسعود) وَالْمُتَنَمِّصَاتِ وَالْمُتَفَلِّجَاتِ لِلْحُسْنِ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ الْمُغَيِّرَاتِ خَلْقَ اللَّهِ مَا لِي لَا أَلْعَنُ اللہ نے گودنے والیوں اور گدوانے والیوں کو اور مَنْ لَعَنَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ چرے کے روئیں نکالنے والیوں اور دانتوں کو خوبصورتی کے لئے کشادہ کرنے والیوں کو جو اللہ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي كِتَابِ اللهِ۔ کی پیدائش میں تبدیلی کرتی ہیں اپنی رحمت سے دور کیا ہے۔ مجھے کیا ہے کہ میں ان کو لعنتی قرار نہ دوں جن کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنتی قرار دیا جب کہ یہ حکم کتاب اللہ میں بھی ہے۔ أطرافه : ٤٨٨٦، ٤٨٨٧، ٥٩٣١، 5939، 5943۔ بَاب ۸۸: التَّصَاوِيْرُ مورتیاں ( بنانا یا رکھنا ) ٥٩٤٩ : حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا ۵۹۴۹ : آدم ( بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا۔ ابْنُ أَبِي ذِنْبِ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ انہوں نے کہا: ابن ابی ذئب نے ہمیں بتایا۔ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنِ ابْنِ انہوں نے زہری سے، زہری نے عبید اللہ بن عَبَّاسٍ عَنْ أَبِي طَلْحَةَ رَضِيَ اللهُ عبد الله بن عقبہ سے، عبید اللہ نے حضرت ابن عَنْهُمْ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عباس سے ، حضرت ابن عباس نے حضرت ابو طلحہ وَسَلَّمَ لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيْهِ (زید بن سہل رضی اللہ عنہم سے روایت کی۔ انہوں كَلْبٌ وَلَا تَصَاوِيْرُ۔ وَقَالَ اللَّيْثُ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ملائکہ اس