صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 337 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 337

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۷ - كتاب اللباس بَابِ ۸۷: الْمُسْتَوْشِمَةُ گدوانے والی ٥٩٤٦ : حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ :۵۹۴۶ زهير بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ عُمَارَةَ عَنْ أَبِي جرير بن عبد الحمید) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عماره بن قعقاع) سے، عمارہ نے ابوزرعہ سے، قَالَ أُتِيَ عُمَرُ بِامْرَأَةٍ تَشِمُ فَقَامَ ابوزرعہ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: حضرت عمرؓ کے پاس فَقَالَ أَنْشُدُكُمْ بِاللَّهِ مَنْ سَمِعَ مِنَ ایک عورت کو لایا گیا جو گودتی تھی۔وہ کھڑے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ہوئے اور کہنے لگے: میں تم سے اللہ کی قسم دے الْوَشْمِ فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ فَقُمْتُ کر پوچھتا ہوں کہ کسی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے فَقُلْتُ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِيْنَ أَنَا سَمِعْتُ۔گودنے کے متعلق سنا ہے؟ حضرت ابوہریرہ قَالَ مَا سَمِعْتَ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ کہتے تھے: ( یہ سن کر) میں اٹھا اور میں نے کہا: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ لَا امیر المومنین! میں نے سنا ہے۔انہوں نے پوچھا: تَشِمْنَ وَلَا تَسْتَوْشِمْنَ۔تم نے کیا سنا ہے ؟ حضرت ابو ہریرہ نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: عورتو! نہ گودو، نہ گرداؤ۔٥٩٤٧ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۵۹۴۷ مدد نے ہم سے بیان کیا کہ بیچی بن يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللہ سعید نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبید اللہ (عمری) أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سے روایت کی۔(انہوں نے کہا) مجھے نافع نے لَعَنَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خبر دی۔انہوں نے حضرت ابن عمر سے روایت الْوَاصِلَةَ وَالْمُسْتَوْصِلَةَ وَالْوَاشِمَةَ کی۔وہ کہتے تھے : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بالوں وَالْمُسْتَوْشِمَةَ۔میں پیوند لگانے والی اور لگوانے والی کو اور گودنے والی اور گدوانے والی کو لعنتی قرار دیا ہے۔أطرافه : ٥٩٣٧، ٥٩٤٠، ٥٩٤٢۔