صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 336
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۷۔کتاب اللباس عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ عبد الرزاق نے ہمیں بتایا۔انہوں نے معمر سے، أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ معمر نے ہمام سے ، ہمام نے حضرت ابوہریرہ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: الْعَيْنُ حَقٌّ وَنَهَى عَنِ الْوَشْمِ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔نظر کا لگتا سیچ ہے اور آپ نے گدوانے سے منع فرمایا۔حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِي ( محمد ) بن بشار نے مجھ سے بیان کیا کہ (عبد الرحمن) حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ ذَكَرْتُ لِعَبْدِ بن مہدی نے ہمیں بتایا کہ سفیان ثوری) نے الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ حَدِيثَ مَنْصُورٍ ہم سے بیان کیا۔سفیان نے کہا کہ میں نے عَنْ إِبْرَاهِيْمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عبد الرحمن بن عابس سے منصور کی اس حدیث کا فَقَالَ سَمِعْتُهُ مِنْ أُمّ يَعْقُوْبَ عَنْ ذکر کیا جو انہوں نے ابراہیم سے، ابراہیم نے علقمہ عَبْدِ اللهِ۔۔مِثْلَ حَدِيْثِ مَنْصُورٍ۔سے، علقمہ نے حضرت عبد اللہ بن مسعود) سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے اس کو طرفه ٥٧٤٠ : ام یعقوب سے بھی منصور کی حدیث کی طرح ہی سنا ہے۔انہوں نے حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ ) سے روایت کی۔٥٩٤٥: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ :۵۹۴۵ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَوْنِ بن أبي شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عون بن ابی جحیفہ جُحَيْفَةَ قَالَ رَأَيْتُ أَبِي فَقَالَ إِنَّ سے، عون نے کہا: میں نے اپنے باپ کو دیکھا۔النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ انہوں نے کہا نبی سلیم نے خون (نکالنے) کی ثَمَنِ الدَّمِ وَثَمَنِ الْكَلْبِ وَآكِلِ الرِّبَا قیمت اور کتے کی قیمت لینے سے منع فرمایا اور آپ وَمُوْكِلِهِ وَالْوَاشِمَةِ وَالْمُسْتَوْشِمَةِ۔نے سود کھانے والے اور اس کے کھلانے والے اور گودنے والی اور گدوانے والی کو منع کیا۔أطرافه : ٢٠٨٦ ، ٢٢٣٨، ٥٣٤٧ ٥٩٦٢۔