صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 335 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 335

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۳۳۵ ۷۷۔کتاب اللباس سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا یا یوں کہا کہ نبی أَوْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گودنے والی اور لَعَنَ اللهُ الْوَاشِمَةَ وَالْمُسْتَوْشِمَةَ گدوانے والی اور جوڑ لگانے والی اور لگوانے والی وَالْوَاصِلَةَ وَالْمُسْتَوْصِلَةَ۔يَعْنِي لَعَنَ کونبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنتی قرار دیا۔النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔أطرافه : ٥٩٣٧، ٥٩٤، ٥٩٤٧۔٥٩٤٣: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل ۵۹۴۳ محمد بن مقاتل نے مجھ سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ عبد الله بن مبارک) نے ہمیں خبر دی کہ سفیان مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيْمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنِ (ثوری) نے ہمیں بتایا۔سفیان نے منصور (بن ابْنِ مَسْعُوْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَعَنَ معتمر) سے ہمنصور نے ابراہیم (شخصی) سے، ابراہیم اللهُ الْوَاشِمَاتِ وَالْمُسْتَوْشِمَاتِ نے علقمہ سے ، علقمہ نے حضرت ابن مسعود وَالْمُتَنَمِّصَاتِ وَالْمُتَفَلِّجَاتِ لِلْحُسْن سے روایت کی۔انہوں نے کہا: اللہ نے گودنے الْمُغَيِّرَاتِ خَلْقَ اللَّهِ، مَا لِي لَا أَلْعَنُ لَا أَلْعَنُ والیوں اور گرانے والیوں اور چہرے کے روئیں نکالنے والیوں اور خوبصورتی کے لئے دانتوں کو مَنْ لَعَنَهُ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کشادہ کرنے والیوں کو جو اللہ کی پیدائش کو بدلتی وَسَلَّمَ وَهُوَ مَلْعُوْنٌ فِي كِتَابِ اللهِ۔ہیں اپنی رحمت سے دور کیا۔مجھے کیا ہے کہ میں ان کو لعنتی قرار نہ دوں جن کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنتی قرار دیا اور یہ حکم کتاب اللہ میں بھی ہے۔أطرافه : ٤٨٨٦، ٤٨٨٧، -٥، ٥٩٤٨۹۳۹ ،۵۹۳۱ بَاب ٨٦ : الْوَاشِمَةُ گودنے والی عورت ٥٩٤٤: حَدَّثَنِي يَحْيَى حَدَّثَنَا ۵۹۴۴: يحي ( بن موسیٰ) نے مجھ سے بیان کیا کہ