صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 334 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 334

صحیح البخاری جلد ۱۴ رَضِيَ ۷۷۔کتاب اللباس اللهِ عَنْ نَّافِعِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عبدہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبید اللہ سے، اللهُ عَنْهُمَا قَالَ لَعَنَ عبید اللہ نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی الْوَاصِلَةَ وَالْمُسْتَوْصِلَةَ وَالْوَاشِمَةَ صلى اللہ علیہ وسلم نے چٹلا لگانے والی اور لگوانے والی اور گودنے والی اور گدوانے والی کو لعنتی قرار وَالْمُسْتَوْشِمَةَ۔أطرافه : ٥٩٣٧، ٥٩٤، ٥٩٤٧۔دیا۔٥٩٤١ : حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۵۹۴۱ (عبد اللہ بن زبیر) حمیدی نے ہم سے سُفْيَانُ حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَنَّهُ سَمِعَ بیان کیا کہ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا کہ فَاطِمَةَ بِنْتَ الْمُنْذِرِ تَقُوْلُ سَمِعْتُ ہشام بن عروہ) نے ہم سے بیان کیا کہ انہوں أَسْمَاءَ قَالَتْ سَأَلَتْ امْرَأَةٌ النَّبِيِّ نے فاطمہ بنت منذر سے سنا۔فاطمہ کہتی تھیں: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا میں نے حضرت اسماؤ سے سنا۔کہتی تھیں: ایک رَسُوْلَ اللهِ إِنَّ ابْنَتِي أَصَابَتْهَا عورت نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہنے ، الْحَصْبَةُ فَامَّرَقَ شَعَرُهَا وَإِنِّي زَوَّجْتُهَا گلی : یارسول اللہ !میری بیٹی کو چیچک کی بیماری ہوئی أَفَأَصِلُ فِيْهِ فَقَالَ لَعَنَ اللهُ الْوَاصِلَةَ جس سے اس کے بال جھڑ گئے اور میں نے اس کا نکاح کیا تھا تو کیا میں اس کے بالوں میں جوڑ وَالْمَوْصُوْلَةَ۔لگاؤں ؟ آپ نے فرمایا: اللہ نے بالوں میں جوڑ لگانے والی کو اور جوڑ لگوانے والی کو اپنی رحمت سے دور رکھا ہے۔أطرافه : ٥٩٣٥، ٥٩٣٦۔٥٩٤٢: حَدَّثَنِي يُوْسُفُ بْنُ مُوْسَی :۵۹۴۲: یوسف بن موسیٰ نے مجھے بتایا کہ فضل حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنِ حَدَّثَنَا بن دکین نے ہم سے بیان کیا کہ صخر بن جویریہ صَحْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ عَنْ نَّافِعٍ عَنْ نے ہمیں بتایا۔صحر نے نافع سے ، نافع نے حضرت عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ میں