صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 331 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 331

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۷ - كتاب اللباس فَقَالَ لَعَنَ اللهُ الْوَاصِلَةَ وَالْمُسْتَوْصِلَةَ کے بالوں میں پیوند لگائیں۔انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا۔آپ نے فرمایا: اللہ نے چٹلا لگانے والی اور لگوانے والی کو اپنی رحمت سے دور رکھا ہے۔تَابَعَهُ ابْنُ إِسْحَاقَ عَنْ أَبَانَ بْنِ (شعبہ کی طرح) اس حدیث کو ( محمد) بن اسحاق صَالِحٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ صَفِيَّةَ عَنْ نے ابان بن صالح سے، ابان نے حسن ( بن مسلم) عَائِشَةَ۔طرفه : ٥٢٠٥۔سے، حسن نے صفیہ سے، صفیہ نے حضرت عائشہ سے روایت کیا۔٥٩٣٥ : حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ :۵۹۳۵ احمد بن مقدام نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا فضيل بن سلیمان نے ہمیں بتایا کہ منصور بن مَنْصُوْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ عبد الرحمن نے ہم سے بیان کیا۔منصور نے کہا: حَدَّثَتْنِي أُمِي عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي میری ماں نے مجھ سے بیان کیا کہ انہوں نے بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ امْرَأَةً حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما سے روایت جَاءَتْ إِلَى رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى الله کی کہ ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ إِنِّي أَنْكَحْتُ کے پاس آئی اور کہنے لگی کہ میں نے اپنی بیٹی کا نکاح کیا۔پھر اس کو کوئی بیماری ہو گئی جس سے ابْنَتِي ثُمَّ أَصَابَهَا شَكْوَى فَتَمَزَّقَ اس کے سر کے بال جھڑ گئے اور اس کا خاوند اس رَأْسُهَا وَزَوْجُهَا يَسْتَحِتُّنِي بِهَا أَفَأَصِلُ کے متعلق مجھے زور دے رہا ہے تو کیا میں اس کے رَأْسَهَا فَسَبَّ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ سر میں چٹلا لگاؤں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوَاصِلَةَ وَالْمُسْتَوْصِلَةَ۔نے چٹلا لگانے والی اور لگوانے والی کی مذمت کی۔أطرافه : ٥٩٣٦، ٥٩٤١۔٥٩٣٦ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۵۹۳۶ آدم (بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنِ امْرَأَتِهِ کیا کہ شعبہ (بن حجاج) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے