صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 330 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 330

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۷۔کتاب اللباس رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ محافظ کے ہاتھ میں تھا تمہارے علماء کہاں ہیں؟ يَنْهَى عَنْ مِثْلِ هَذِهِ وَيَقُوْلُ إِنَّمَا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ هَلَكَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ حِيْنَ اتَّخَذَ اس قسم کے کام سے منع کرتے تھے اور فرماتے تھے: بنی اسرائیل تو اسی وجہ سے تباہ ہوئے کہ جب ان کی عورتوں نے یہ کام شروع کیا۔هَذِهِ نِسَاؤُهُمْ۔أطرافه : ٣٤٦٨، ٣٤٨٨، ٥٩٣٨- ٥٩٣٣ : وَقَالَ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ۵۹۳۳: اور ابن ابی شیبہ نے کہا کہ ہم سے یونس يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا فَلَيْحٌ عَنْ بن محمد نے بیان کیا کہ ہمیں فلیح ( بن سلیمان) زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ نے بتایا۔فلیح نے زید بن اسلم سے، زید نے عطاء عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ بن پیار سے، عطاء نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَعَنَ عنہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللهُ الْوَاصِلَةَ وَالْمُسْتَوْصِلَةَ وَالْوَاشِمَةَ سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔آپ نے فرمایا: اللہ نے چٹلا لگانے والی اور لگوانے والی کو اور وَالْمُسْتَوْشِمَةَ۔گودنے والی اور گدوانے والی کو اپنی رحمت سے دور رکھا ہے۔٥٩٣٤ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۵۹۳۴: آدم ( بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ که شعبه (بن حجاج) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے الْحَسَنَ بْنَ مُسْلِمِ بْنِ يَنَّاقٍ يُحَدِّثُ عمرو بن مرہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ عَنْ عَائِشَةَ نے حسن بن مسلم بن یناق سے سنا۔وہ صفیہ بنت رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّ جَارِيَةٌ مِنَ شیبہ سے بیان کرتے تھے۔صفیہ حضرت عائشہ الْأَنْصَارِ تَزَوَّجَتْ وَأَنَّهَا مَرِضَتْ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ انصار کی ایک فَتَمَعَّطَ شَعَرُهَا فَأَرَادُوْا أَنْ يُصِلُوْهَا لڑکی نے نکاح کیا اور وہ بیمار ہو گئی اور اس کے بال فَسَأَلُوا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جھڑ گئے تو اس کے رشتہ داروں نے چاہا کہ اس