صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 325
صحیح البخاری جلد ۱۴ عَائِشَةَ۔۔ مِثْلَهُ۔ ۳۲۵ ۷۷- كتاب اللباس یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام بن عروہ) سے ، ہشام نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت عائشہ سے روایت کرتے ہوئے ایسا ہی بتایا۔ أطرافه : ٢٩٥، ۲۹٦، ۳۰۱، ٢۰۲۸، ٢٠٣١، ٢٠٤٦۔ باب ۷۷ : التَّرْجِيلُ وَالتَّيَمُّنُ فِيْهِ بالوں میں کنگھی کرنا اور اس میں دائیں طرف سے شروع کرنا ٥٩٢٦ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۵۹۲۶: ابو الولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے شُعْبَةُ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ أَبِيْهِ ہمیں بتایا۔ انہوں نے اشعث بن سلیم سے، عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ اشعث نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ مسروق سے، مسروق نے حضرت عائشہ سے، حضرت عائشہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے وسم سے روایت يُعْجِبُهُ التَّيَمُّنُ مَا اسْتَطَاعَ فِي تَرَجَلِهِ کی کہ آپ اپنے بالوں میں کنگھی کرنے نیز وضو وَوُضُوْئِهِ۔ کرتے وقت جہاں تک ہو سکتا دائیں طرف سے شروع کرنا پسند فرماتے۔ أطرافه : ١٦٨، ٤٢٦، ٥٣٨٠، ٥٨٥٤۔ باب ۷۸: مَا يُذْكَرُ فِي الْمِسْكِ مشک کے متعلق جو کچھ ذکر کیا جاتا ہے ٥٩٢٧ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۵۹۲۷: عبد اللہ بن محمد نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ هشام (بن یوسف صنعانی) نے ہمیں بتایا کہ معمر نے ہمیں خبر دی، معمر نے زہری سے، زہری نے الزُّهْرِيِّ عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي (سعید) بن مسیب سے، انہوں نے حضرت هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابوہریرہ نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كُلُّ عَمَلِ في صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے