صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 324 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 324

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۷ - كتاب اللباس بَاب ٧٥ : الِامْتِشَاطُ کنگھی کرنا ٥٩٢٤: حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ :۵۹۲۴ آدم بن ابی ایاس نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِنْبِ عَنِ الزُّهْرِيِّ ابن ابي ذئب نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ رَجُلًا اطَّلَعَ سے زہری نے سہل بن سعد سے روایت کی کہ مِنْ جُحْرٍ فِي دَارِ النَّبِيِّ صَلَّى الله ایک شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں ایک عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سوراخ سے جھانک کر دیکھا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ يَحُثُّ رَأْسَهُ بِالْمِدْرَى فَقَالَ اپنے سر کو پشت خار سے کھجلا رہے تھے۔آپ نے لَوْ عَلِمْتُ أَنَّكَ تَنْظُرُ لَطَعَنْتُ بِهَا فرمایا: اگر مجھے علم ہوتا کہ تم دیکھ رہے ہو تو میں فِي عَيْنِكَ إِنَّمَا جُعِلَ الْإِذْنُ مِنْ قِبَلِ ضرور تمہاری آنکھ میں وہی پشت خار چھو دیتا۔دیکھنے کی وجہ سے ہی اجازت لینا ضروری قرار دیا الْأَبْصَارِ۔أطرافه : ٦٢٤١، ٦٩٠١ - گیا ہے۔باب ٧٦: تَرْجِيْلُ الْحَائِضِ زَوْجَهَا حائضہ عورت کا اپنے خاوند کو کنگھی کرنا ٥٩٢٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوْسُفَ :۵۹۲۵ عبد اللہ بن یوسف (تنیسی) نے ہم سے أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ بیان کیا کہ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ ابن شہاب سے، ابن شہاب نے عروہ بن زبیر اللهُ عَنْهَا قَالَتْ كُنْتُ أُرَجَلُ رَأْسَ سے، عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا روایت کی۔آپ فرماتی تھیں: میں رسول اللہ صلی حَائِضٌ۔حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوْسُفَ الله علیہ وسلم کے سر میں اس وقت بھی کنگھی کیا أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ کرتی تھی جب کہ میں حائضہ ہوتی۔عبد اللہ بن