صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 323 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 323

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۷۔کتاب اللباس أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ کیا کہ عبد اللہ بن مبارک) نے ہمیں خبر دی۔سَعِيدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ كه يحي بن سعید (انصاری) نے ہمیں خبر دی الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ که عبد الرحمن بن قاسم نے ہمیں بتایا۔عبد الرحمن طَيِّبْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے حضرت عائشہ بِيَدِي لِحُرْمِهِ وَطَيَّبْتُهُ بِمِنِّى قَبْلَ أَنْ سے روایت کی، فرماتی تھیں: احرام باندھنے کے لئے میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے ہاتھ سے يُقِيْضَ۔خوشبو لگائی اور میں نے آپ کو منی میں خوشبو لگائی پیشتر اس کے کہ آپ طواف زیارت کے أطرافه : ١٥٣٩، ١٧٥٤، ٥٩٢٨، 5930۔لئے وہاں سے چلتے۔باب ٧٤: الطَّيِّبُ فِي الرَّأْسِ وَاللّحْيَةِ سر اور داڑھی میں خوشبو لگانا ٥٩٢٣ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ :۵۹۲۳ اسحاق بن نصر نے مجھے بتایا کہ يحي بن حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ آدم نے ہم سے بیان کیا کہ اسرائیل نے ہمیں عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بتایا، اسرائیل نے ابو اسحاق سے ، ابو اسحاق نے بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ عبد الرحمن بن اسود سے، عبدالرحمن نے اپنے قَالَتْ كُنتُ أُطيِّبُ النَّبِيَّ صَلَّى الله باپ سے ، ان کے باپ نے حضرت عائشہ سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَطْيَبِ مَا يَجِدُ حَتَّى ،روایت کی، فرماتی تھیں: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم أَجِدَ وَبِيْصَ الطَّيْبِ فِي رَأْسِهِ کو عمدہ سے عمدہ خوشبو جو آپ کو مل سکتی لگایا کرتی تھی ایسی عمدہ تھی کہ میں آپ کے سر اور داڑھی وَلِحْيَتِهِ۔أطرافه : ۲۷۱، ۱۵۳۸، ۰۹۱۸ میں اس خوشبو کی چمک کو دیکھتی تھی۔