صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 315 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 315

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۳۱۵ ۷۷۔کتاب اللباس ۵۹۰۸ - ٥۹۰۹ حَدَّثَنِي عَمْرُو ۵۹۰۸، ۵۹۰۹: عمرو بن علی (فلاس) نے مجھے بْنُ عَلِقٍ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هَانِي حَدَّثَنَا سے بیان کیا۔معاذ بن ہانی نے ہمیں بتایا۔ہمام هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ (بن يحي ) نے ہم سے بیان کیا کہ قتادہ نے ہمیں مَالِكٍ - أَوْ عَنْ رَجُلٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ بتايا۔قتادہ نے حضرت انس بن مالک سے یا کسی - قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور شخص سے، اس شخص نے حضرت ابوہریرہ سے وَسَلَّمَ ضَخْمَ الْقَدَمَيْنِ حَسَنَ الْوَجْهِ روایت کی وہ کہتے تھے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لَمْ أَرَ بَعْدَهُ مِثْلَهُ۔پاؤں پر گوشت تھے۔چہرہ خوبصورت تھا۔آپ کے بعد ویسا خوبصورت چہرہ میں نے نہیں دیکھا۔٥٩١٠ : وَقَالَ هِشَامٌ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ ۵۹۱۰: اور ہشام نے معمر سے نقل کیا۔معمر نے قتادہ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى الله سے، قتادہ نے حضرت انس سے روایت کی کہ نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَثْنَ الْقَدَمَيْنِ وَالْكَفَّيْنِ صلى اللہ علیہ وسلم کے پاؤں اور ہتھیلیاں پرگوشت صلی تھیں ٥٩١١ - ٥٩١٢: وَقَالَ أَبُو هِلَالٍ ۵۹۱۲،۵۹۱۱: اور ابو ہلال (محمد بن سلیم) نے کہا حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ أَوْ جَابِرِ بْنِ کہ قتادہ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے حضرت عَبْدِ اللهِ - كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى الله انسؓ سے یا حضرت جابر بن عبد اللہ سے روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَخْمَ الْكَفَّيْنِ وَالْقَدَمَيْنِ کرتے ہوئے بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہتھیلیاں اور قدم (یعنی پاؤں) پر گوشت تھے۔میں نے آپؐ کے بعد آپ کا ہم شکل نہیں دیکھا۔لَمْ أَرَ بَعْدَهُ شَبِيْهَا لَهُ۔أطرافه : 1٥٤٠، 1549، 0915 ٥٩١٣: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۵۹۱۳: محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا انہوں نے قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي عَدِيّ عَن ابْنِ کہا کہ ابن ابی عدی نے مجھے بتایا۔انہوں نے عَوْنٍ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ كُنَّا عِنْدَ ابْنِ ابن عون سے ، ابن عون نے مجاہد سے روایت کی۔عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا فَذَكَرُوا انہوں نے کہا: ہم حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما