صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 314
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۷۔کتاب اللباس أَبِي عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ میرے باپ نے مجھے قتادہ سے روایت کرتے مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ شَعَرِ رَسُولِ ہوئے بتایا۔قتادہ نے کہا: میں نے حضرت انس بن اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ كَانَ مالک رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم شَعَرُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے بالوں کے متعلق پوچھا۔انہوں نے کہا: رسول وَسَلَّمَ رَجِلًا لَيْسَ بِالسَّبِطِ وَلَا الْجَعْدِ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال کچھ خمدار تھے بالکل سیدھے نہ تھے اور نہ ہی گھنگھریالے۔آپ کے بَيْنَ أُذُنَيْهِ وَعَاتِقِهِ۔طرفه : ٥٩٠٦ - بال کانوں اور کندھے کے درمیان درمیان رہتے۔٥٩٠٦ : حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ :۵۹۰۶ مسلم ( بن ابراہیم) نے ہم سے بیان کیا عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ کہ جریر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے قتادہ سے، قتادہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَخْمَ الْيَدَيْنِ نے حضرت انس سے روایت کی۔انہوں نے کہا لَمْ أَرَ بَعْدَهُ مِثْلَهُ وَكَانَ شَعَرُ النَّبِي که نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ بھرے ہوئے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجِلًا لَا جَعْدَ تھے۔ایسے ہاتھ میں نے آپ کے بعد نہیں دیکھے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بال ذرا خمدار تھے نہ وَلَا سَبِطَ۔طرفه : ٥٩٠٥۔رَضِيَ گھنگھریالے اور نہ بالکل سیدھے۔٥٩٠٧ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۵۹۰۷: ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ جریر بن جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ حازم نے ہمیں بتایا۔انہوں نے قتادہ سے، قتادہ اللهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّی نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَخْمَ الْيَدَيْنِ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ اور وَالْقَدَمَيْنِ حَسَنَ الْوَجْهِ لَمْ أَرَ بَعْدَهُ پاؤں پر گوشت تھے۔آپ کا چہرہ خوبصورت تھا وَلَا قَبْلَهُ مِثْلَهُ وَكَانَ بَسِطَ الْكَفَّيْنِ ایسا خوبصورت چہرہ نہ میں نے آپ کے بعد دیکھا اور نہ آپ سے پہلے اور آپ کی ہتھیلیاں کشادہ أطرافه : ١٥٥٥، ٣٣٥٥۔تھیں۔