صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 313 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 313

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۳۱۳ ۷۷- كتاب اللباس رَجُلَيْنِ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ فَسَأَلْتُ مَنْ کنگھی کی ہوئی تھی اور ان سے پانی ٹپک رہا تھا۔ وہ هَذَا فَقِيلَ الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ وَإِذَا أَنَا دو آدمیوں کا سہارا لیے ہوئے تھا یا (کہا) دو بِرَجُلٍ جَعْدٍ قَطِطٍ أَعْوَرِ الْعَيْنِ الْيُمْنَى آدمیوں کے کندھوں پر سہارا لئے تھا بیت اللہ کا كَأَنَّهَا عِنَبَةٌ طَافِيَةٌ فَسَأَلْتُ مَنْ هَذَا طواف کر رہا ہے۔ میں نے پوچھا: کون ہے ؟ تو کسی نے کہا: مسیح ابن مریم ہے۔ اتنے میں کیا دیکھتا فَقِيلَ الْمَسِيحُ الدَّجَّالُ۔ ہوں کہ ایک اور شخص ہے جس کے بال سخت گھنگھریالے ہیں داہنی آنکھ سے کانا ہے ایسے جیسے پھولا ہوا انگور۔ میں نے پوچھا: کون ہے؟ تو کسی نے کہا: مسیح دجال ہے۔ أطرافه : ٣٤٤٠، ٣٤٤١، ٦٩٩٩، ٧٠٢٦، ٧١٢٨۔ ٥٩٠٣ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا ۵۹۰۳: اسحاق (بن منصور ) نے ہم سے بیان کیا حِبَّانُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ که حبان ( بن ہلال) نے ہمیں بتایا کہ ہمام نے ہم حَدَّثَنَا أَنَسٌ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے بیان کیا کہ قتادہ نے ہمیں بتایا۔ حضرت انس وَسَلَّمَ كَانَ يَضْرِبُ شَعَرُهُ مَنْكِبَيْهِ۔ نے ہم سے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بال آپ کے کندھوں تک پہنچتے تھے۔ طرقه : ٥٩٠٤ ـ ٥٩٠٤ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۵۹۰۴ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ تمام نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے، قتادہ علیہ وسلم کے سر کے بال آپ کے کندھوں تک كَانَ يَضْرِبُ شَعَرُ رَأْسِ النَّبِيِّ صَلَّی نے حضرت انس سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْكِبَيْهِ۔ پہنچتے تھے۔ طرفه : ٥٩٠٣۔ ٥٩٠٥ : حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَلِيّ ۵۹۰۵: مجھے عمرو بن علی (فلاس) نے بتایا کہ ہم حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي سے وہب بن جریر نے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: