صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 312
صحیح البخاری جلد ۱۴ له الله ۷۷- کتاب اللباس حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ اسرائیل نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو اسحاق سے، سَمِعْتُ الْبَرَاءَ يَقُولُ مَا رَأَيْتُ أَحَدًا ابو اسحاق نے کہا میں نے حضرت برا سے سنا وہ أَحْسَنَ فِي حُلَّةٍ حَمْرَاءَ مِنَ النَّبِيِّ کہتے تھے۔ میں نے کسی کو سرخ جوڑے میں نبی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَعْضُ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر خوبصورت نہ دیکھا۔ أَصْحَابِي عَنْ مَالِكِ إِنَّ جُمَّتَهُ (امام بخاری نے کہا: میرے بعض ساتھیوں نے لَتَضْرِبُ قَرِيبًا مِنْ مَنْكِبَيْهِ قَالَ أَبُو مالک (بن اسماعیل) سے یوں نقل کیا ہے کہ آپ إِسْحَاقَ سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُهُ غَيْرَ مَرَّةٍ مَا کے بال کندھوں کے قریب تک پہنچتے تھے۔ حَدَّثَ بِهِ قَطُّ إِلَّا ضَحِكَ۔ تَابَعَهُ ابو اسحاق نے کہا: میں نے حضرت براء کو یہ حدیث شُعْبَةُ شَعَرُهُ يَبْلُغُ شَحْمَةَ أُذُنَيْهِ۔ کئی بار بیان کرتے سنا جب بھی وہ اس حدیث کو بیان کرتے تو وہ ضرور ہنتے۔ ( ابو اسحاق کی طرح) أطرافه : ٣٥٥١، ٥٨٤٨ شعبہ نے بھی یہی روایت کیا کہ آپ کے بال آپ کے کانوں کی لو تک پہنچتے تھے۔ ٥٩٠٢ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۵۹۰۲ : عبد اللہ بن یوسف (تنیسی) نے ہم سے أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بیان کیا کہ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے نافع بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ سے ، نافع نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَرَانِي فرمایا: آج رات میں نے اپنے آپ کو (خواب اللَّيْلَةَ عِنْدَ الْكَعْبَةِ فَرَأَيْتُ رَجُلًا آدَمَ میں) کعبہ کے پاس دیکھا تو میں نے (وہاں) ایک كَأَحْسَنِ مَا أَنْتَ رَاءٍ مِنْ أُدْمِ گندم گوں شخص دیکھا ایسا خوبصورت کہ جیسے تم الرِّجَالِ لَهُ لِمَّةٌ كَأَحْسَنِ مَا أَنْتَ رَاءِ گندم گوں مردوں میں سے نہایت خوبصورت مِنْ اللَّمَمِ قَدْ رَجَلَهَا فَهِيَ تَقْطُرُ مَاءً انسان کو دیکھتے ہو۔ اس کے بال ایسے عمدہ تھے کہ مُتَّكِنَّا عَلَى رَجُلَيْنِ أَوْ عَلَى عَوَاتِقِ جو تم عمدہ سے عمدہ بال دیکھتے ہو۔ اس نے ان کو