صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 311 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 311

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۳۱۱ ۷۷- كتاب اللباس سیالکوٹی نے ایک وسمہ تیار کر کے پیش کیا تھا وہ لگاتے تھے۔ اس سے ریش مبارک میں سیاہی آگئی تھی مگر اس کے علاوہ ہمیشہ برسوں مہندی پر ہی اکتفا کی جو اکثر جمعہ کے جمعہ یا بعض اوقات اور دنوں میں بھی آپ نائی سے لگوایا کرتے تھے۔“ بَاب ٦٨ : الْجَعْدُ گھنگھریالے بال (سیرت المہدی جلد اول صفحه (۴۱۳) ٥٩٠٠ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۵۹۰۰ : اسماعیل ( بن ابی اویس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ کیا کہ مالک بن انس نے مجھے بتایا۔ انہوں نے أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ربیعہ بن بن ابی عبد الرحمن ۔ اسے، ربیعہ ، ربیعہ نے حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ كَانَ انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے ان سے سنا۔ وہ کہتے تھے: رسول اللہ لَيْسَ بِالطَّوِيلِ الْبَائِنِ وَلَا بِالْقَصِيرِ صلی اللہ علیہ وسلم نہ تو بہت لمبے تھے اور نہ ہی بہت وَلَيْسَ بِالْأَبْيَضِ الْأَمْهَقِ وَلَيْسَ چھوٹے اور نہ ہی بہت زیادہ سفید تھے اور نہ ہی بِالْآدَمِ وَلَيْسَ بِالْجَعْدِ الْقَطِطِ وَلَا گندم گوں تھے اور نہ نہ آپ کے بال بہت کنڈلی دار کنگھریالے تھے اور نہ ہی بالکل سیدھے۔ بِالسَّبْطِ بَعَثَهُ اللَّهُ عَلَى رَأْسِ أَرْبَعِينَ ہی اللہ نے آپ کو چالیس برس ختم ہونے پر مبعوث سَنَةً فَأَقَامَ بِمَكَّةَ عَشْرَ سِنِينَ فرمایا اور آپ مکہ میں دس سال رہے اور مدینہ وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرَ سِنِينَ وَتَوَفَّاهُ اللَّهُ میں بھی دس سال رہے اور اللہ نے آپ کو ساٹھ عَلَى رَأْسِ سِيِّينَ سَنَةٌ وَلَيْسَ فِي برس کے ختم ہونے پر وفات دی اور اس وقت رَأْسِهِ وَلِحْيَتِهِ عِشْرُونَ شَعَرَةً بَيْضَاءَ۔ آپ کے سر اور آپؐ کی داڑھی میں میں بال بھی أطرافه : ٣٥٤٧، ٣٥٤٨- سفید نہ تھے۔ ٥٩٠١ : حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۵۹۰۱ : مالک بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ