صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 302 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 302

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۷ - كتاب اللباس ٥٨٨٩: حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ :۵۸۸۹ علی بن عبد اللہ مدینی) نے ہمیں بتایا کہ : قَالَ الزُّهْرِيُّ حَدَّثَنَا عَنْ سَعِيدِ بْنِ سفیان بن عیینہ) نے ہم سے روایت کیا، کہا: الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رِوَايَةً زہری نے سعید بن مسیب سے روایت کرتے الْفِطْرَةُ خَمْسٌ أَوْ خَمْسٌ مِنَ الْفِطْرَةِ ہوئے ہمیں بتایا۔سعید نے حضرت ابوہریرہ سے الْخِتَانُ وَالِاسْتِحْدَادُ وَنَتْفُ الْإِبْطِ روایت کی۔پانچ باتیں فطرتی ہیں یا (کہا:) پانچ وَتَقْلِيمُ الْأَطْفَارِ وَقَصُّ الشَّارِبِ۔باتیں فطرت میں سے ہیں۔ختنہ کرنا، زیر ناف بال صاف کرنا، بغل کے بال صاف کرنا اور ناخن أطرافه : ٥٨٩١، ٦٢٩٧- کاٹنا اور مونچھیں چھوٹی کرانا۔قص الشارب: مونچھوں کا چھوٹا کرنا۔یہ باب اور اس کے بعد کتاب اللباس کے آخر تک اکتالیس ابواب ہیں ان کے متعلق کہا گیا ہے کہ ان کا لباس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔بعض شارحین نے کہا ہے لباس کا تعلق انسان کی زینت سے ہے اس لیے مونچھوں کو چھوٹا کرانا بھی زینت کا حصہ ہے اس لیے اس کا تعلق کتاب اللباس سے ہے۔(عمدۃ القاری جزء ۲۲ صفحہ ۴۳) بَاب ٦٤: تَقْلِيمُ الْأَظْفَارِ ناخنوں کا اُتارنا ٥٨٩٠: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ابْنُ أَبِي ۵۸۹۰: احمد بن ابی رجاء نے ہم سے بیان کیا کہ رَجَاءٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ اسحاق بن سلیمان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا قَالَ سَمِعْتُ حَنْظَلَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ کہ میں نے حنظلہ سے سنا۔حنظلہ نے نافع سے، ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ نافع حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مِنَ کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے الْفِطْرَةِ حَلْقُ الْعَانَةِ وَتَقْلِيمُ الْأَطْفَارِ فرمایا: زیر ناف بال صاف کرنا، ناخن اتارنا اور مونچھیں چھوٹی کرانا یہ فطرتی با تیں ہیں۔وَقَصُّ الشَّارِبِ۔طرفه : ۵۸۸۸