صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 303 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 303

صحیح البخاری جلد ۱۴ أَبِي ۷۷- كتاب اللباس ٥٨٩١: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۵۸۹۱ : احمد بن یونس نے ہمیں بتایا کہ ابراہیم بن حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ سعد نے ہم سے بیان کیا۔(انہوں نے کہا) کہ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ ابن شہاب نے ہمیں بتایا، ابن شہاب نے سعید بن هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سَمِعْتُ اللهُ عَنْهُ سَمِعْتُ میب سے، سعید نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عنہ سے روایت کی کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ الْفِطْرَةُ خَمْسَ الْخِتَانُ وَالِاسْتِحْدَادُ وسلم سے سنا آپ فرماتے ہیں: فطرتی باتیں پانچ وَقَصُّ الشَّارِبِ وَتَقْلِيمُ الْأَطْفَارِ ہیں۔ختنہ کروانا، زیر ناف بال صاف کرنا، مونچھیں کتر دانا، ناخن اتارنا اور بغل کے بال صاف کرنا۔وَنَتْفُ الْآبَاطِ۔أطرافه : ٥٨٨٩ ٦٢٩٧- ٥٨٩٢ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِنْهَال :۵۸۹۲ محمد بن منہال نے ہمیں بتایا کہ یزید بن حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ زُرَیع نے ہم سے بیان کیا کہ عمر بن محمد بن زید مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ نَافِعِ عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا، عمر نے نافع سے ، نافع نے حضرت عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابن عمرؓسے، حضرت ابن عمر نے نبی صلی اللہ قَالَ خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ وَ وَفِرُوا علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: مشرکوں اللّحَى وَأَحْفُوا الشَّوَارِبَ وَكَانَ ابْنُ کے برخلاف کرو، داڑھیاں بڑھاؤ اور مونچھوں عُمَرَ إِذَا حَجَّ أَوِ اعْتَمَرَ قَبَضَ عَلَى کو اچھی طرح کتر واؤ اور حضرت ابن عمر کی عادت لِحْيَتِهِ فَمَا فَضَلَ أَخَذَهُ۔تھی کہ جب وہ حج یا عمرہ کو جاتے تو اپنی داڑھی کو طرفه : ۵۸۹۳ مٹھی میں لیتے اور جو زائد ہوتی اس کو کاٹ ڈالتے۔بَابِ ٦٥: إِعْفَاءُ اللَّحَى داڑھی کو بڑھنے دینا وَعَفَوا (الأعراف: ٩٦) كَفُرُوا وَكَثُرَتْ عَفَوا کے معنی ہیں زیادہ ہو گئے اور ان کے اموال أَمْوَالُهُمْ۔بڑھ گئے۔