صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 299
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۹۹ ۷۷- کتاب اللباس تشريح : الْمُتَشَيْهُونَ بِالنِّسَاءِ وَالْمُتَشَيْهَاتُ بِالرِّجَالِ: جو مرد عورتوں کی طرح نہیں اور جو عورتیں مردوں کی طرح بنیں۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: دو بعض ایسے پیر بھی دیکھے گئے ہیں جو بالکل زنانہ لباس رکھتے ہیں یہاں تک کہ رنگین کپڑے پہننے کے علاوہ ہاتھوں میں چوڑیاں بھی رکھتے ہیں۔ پھر ایسے لوگوں کے بھی بہت سے مرید پائے جاتے ہیں۔ اگر کوئی ان سے پوچھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کب ایسی زنانہ صورت اختیار کی تھی تو اس کا کوئی جواب ان کے پاس نہیں ہے۔ وہ ایک نرالی شریعت بنانا چاہتے ہیں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوۂ حسنہ کو چھوڑ کر اپنی تجویز اور اختیار سے ایک راہ بنانا چاہتے ہیں۔ لملفوظات جلد ۴ صفحه ۴۱۷) بَاب ٦٢ : إِخْرَاجُ الْمُتَشَبِّهِينَ بِالنِّسَاءِ مِنَ الْبُيُوتِ گھروں سے ان مردوں کو نکالنا جو عورتوں کی طرح بنتے ہوں ٥٨٨٦ : حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ ۵۸۸۶: معاذ بن فضالہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ عِكْرِمَةَ ہشام نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بچی ( بن ابی کثیر ) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَعَنَ النَّبِيُّ صَلَّى ہے، بچی نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُخَنَّشِينَ مِنَ ابن عباس سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی الرِّجَالِ وَالْمُتَرَجِلَاتِ مِنَ النِّسَاءِ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان مردوں پر لعنت کی جو وَقَالَ أَخْرِجُوهُمْ مِنْ بُيُوتِكُمْ قَالَ مُخنث بنیں اور ان عورتوں پر لعنت کی جو مردوں فَأَخْرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی طرح نہیں اور فرمایا: ان کو اپنے گھروں سے نکال دو حضرت ابن عباس نے کہا: اور نبی صلی اللہ فُلَانًا وَأَخْرَجَ عُمَرُ فُلَانَةً۔ أطرافه : ٥٨٨٥، ٦٨٣٤- علیہ وسلم نے فلاں شخص کو نکال دیا اور حضرت عمر نے فلاں عورت کو نکال دیا۔ ٥٨٨٧ : حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۵۸۸۷ : مالک بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ