صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 298 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 298

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۹۸ ۷۷۔کتاب اللباس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ هَكَذَا فَقَالَ تو حسن نے بھی اپنا ہاتھ اس طرح پھیلایا اور آپ الْحَسَنُ بِيَدِهِ هَكَذَا فَالْتَزَمَهُ فَقَالَ نے اس کو گلے لگایا اور فرمایا: اے اللہ ! میں اس اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُ فَأَحِبَّهُ وَأَحِبَّ مَنْ سے محبت رکھتا ہوں تو بھی اس سے محبت رکھ اور يُحِبُّهُ۔وَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ فَمَا كَانَ جو اس سے محبت کرتا ہے اس سے بھی محبت کر۔أَحَدٌ أَحَبَّ إِلَيَّ مِنَ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيّ حضرت ابوہریرہ کہتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ بَعْدَ مَا قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله علیہ وسلم نے جو فرمایا اس کے بعد حسن بن علی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا قَالَ۔سے بڑھ کر مجھے کوئی پیارا نہ تھا۔طرفه : ۲۱۲۲- السحاب للصبيان: بچوں کو قرنفل وغیرہ کے ہار پہنانا۔علامہ ابن اثیر نے کہا ہے سخاب وہ دھاگا ہے جس میں سیپیوں کو پر دیا جاتا ہے۔یہ بچے اور بچیاں پہنتے ہیں۔یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ وہ ہار ہے جو لونگ سے بنایا جاتا ہے اور خوشبو اور مشک سے یعنی اس میں موتی اور جواہر نہیں ہوتے۔(عمدۃ القاری جزء ۲۲ صفحه ۳۹) بَاب ٦١ : الْمُتَشَبِّهُونَ بِالنِّسَاءِ وَالْمُتَشَبِّهَاتُ بِالرِّجَالِ جو مرد عورتوں کی طرح بنیں اور جو عورتیں مردوں کی طرح بنیں ٥٨٨٥ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۵۸۸۵ محمد بن بشار نے ہمیں بتایا کہ محمد بن جعفر حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ (غندر) نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ بتایا۔شعبہ نے قمادہ سے، قتادہ نے عکرمہ سے، عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ لَعَنَ عکرمہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی ا ہم نے ان مردوں پر لعنت کی جو عورتوں کی طرح بنیں اور ان عورتوں پر لعنت کی جو مردوں کی طرح بنیں۔(غندر کی طرح) اس حدیث کو عمرو بن مرزوق) نے بھی روایت کیا کہ ہمیں شعبہ نے الْمُتَشَبِّهِينَ مِنَ الرِّجَالِ بِالنِّسَاءِ وَالْمُتَشَبِّهَاتِ مِنَ النِّسَاءِ بِالرِّجَالِ۔تَابَعَهُ عَمْرُو أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ۔أطرافه : ٥٨٨٦، ٦٨٣٤- بتایا۔