صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 294 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 294

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۹۴ ۷۷۔کتاب اللباس خَاتَمُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے کہا: مجھے میرے باپ نے بتایا۔انہوں فِي يَدِهِ وَفِي يَدِ أَبِي بَكْرِ بَعْدَهُ وَفِي نے تمامہ سے ، تمامہ نے حضرت انس سے روایت يَدِ عُمَرَ بَعْدَ أَبِي بَكْرٍ فَلَمَّا كَانَ کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی عُثْمَانُ جَلَسَ عَلَى بِئْرِ أَرِيسَ قَالَ آپ کے ہاتھ میں اور آپ کے بعد حضرت ابو بکر فَأَخْرَجَ الْخَاتَمَ فَجَعَلَ يَعْبَتُ بِهِ کے ہاتھ میں اور حضرت ابو بکر کے بعد حضرت فَسَقَطَ قَالَ فَاخْتَلَفْنَا ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مَعَ عمرؓ کے ہاتھ میں رہی۔جب حضرت عثمان خلیفہ عُثْمَانَ فَتَنْزَحُ الْبِئْرَ فَلَمْ نَجِدْهُ۔ہوئے تو وہ آریس کے کنوئیں پر بیٹھے۔حضرت انس کہتے تھے کہ انہوں نے وہ انگوٹھی نکالی اور اس کو یونہی ادھر ادھر کرنے لگے وہ گر گئی۔حضرت انس کہتے تھے: ہم حضرت عثمان کے ساتھ تین دن وہاں جاتے رہے اور کنوئیں کا پانی سارے کا سارا نکالا مگر وہ ہمیں نہ ملی۔بَاب ٥٦ : الْخَاتَمُ لِلنِّسَاءِ وَكَانَ عَلَى عَائِشَةَ خَوَاتِيمُ ذَهَبٍ عورتوں کا انگوٹھی پہنا اور حضرت عائشہ سونے کی انگوٹھیاں پہنا کرتی تھیں ٥٨٨٠ : حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ! ۵۸۸۰: ابو عاصم ( نبیل) نے ہم سے بیان کیا کہ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُسْلِمٍ ابن جریج نے ہمیں خبر دی کہ حسن بن مسلم نے عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللہ ہمیں بتایا۔انہوں نے طاؤس سے، طاؤس نے عَنْهُمَا شَهِدْتُ الْعِيدَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّى قَبْلَ الْخُطْبَةِ۔میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عید میں شریک ہو اتو آپ نے خطبہ سے پہلے نماز پڑھائی۔قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ وَزَادَ ابْنُ وَهْبٍ عَنِ ابو عبد الله (امام بخاری) نے کہا: اور ابن وہب ابْنِ جُرَيْجٍ فَأَتَى النِّسَاءَ فَأَمَرَهُنَّ نے ابن جریج سے روایت کرتے ہوئے اتنا اور