صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 293
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۹۳ ۷۷۔کتاب اللباس عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ زید نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبد العزیز بن بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صہیب سے، عبدالعزیز نے حضرت انس بن صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ خَاتَمَا مِنْ مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ فِضَّةٍ وَنَقَشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ صلى اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی اس میں محمد رسول اللہ کندہ کرایا اور فرمایا: میں وَقَالَ إِنِّي اتَّخَذْتُ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ وَنَقَشْتُ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ فَلَا نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی ہے اور اس میں محمد رسول اللہ کندہ کروایا ہے اس لئے اس نقش يَنْقُشَنَّ أَحَدٌ عَلَى نَقْشِهِ۔کے مطابق کوئی نقش نہ کرائے۔أطرافه : ٦٥، ۲۹۳۸، ۵۸۷۰، ۱۸۷۲، ٥٨۷۴، ٥٨٧٥ ٧١٦٢ - بَاب ٥٥ : هَلْ يُجْعَلُ نَفْسُ الْخَاتَمِ ثَلَاثَةَ أَسْطُرٍ کیا انگوٹھی کا نقش تین سطروں پر کرایا جائے ٥٨٧٨ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ :۵۸۷۸: محمد بن عبد اللہ انصاری نے مجھ سے بیان الْأَنْصَارِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ کیا۔انہوں نے کہا کہ میرے باپ نے مجھے بتایا۔ثُمَامَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ أَبَا بَكْرٍ رَضِيَ ان کے باپ نے تمامہ (بن عبد اللہ بن انس) اللهُ عَنْهُ لَمَّا اسْتَخْلِفَ كَتَبَ لَهُ سے، تمامہ نے حضرت انس سے روایت کی کہ وَكَانَ نَفْسُ الْخَاتَمِ ثَلَاثَةَ أَسْطُرٍ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ جب خلیفہ ہوئے مُحَمَّدٌ سَطْرٌ وَرَسُولُ سَطْرٌ وَ اللهِ" انہوں نے ان کو ایک خط لکھا اور مہر کا نقش تین سطروں میں تھا۔محمد ایک سطر اور رسول ایک سَطْرٌ۔سطر اور اللہ ایک سطر۔أطرافه : ١٤٤٨، ١٤٥٠، ١٤٥١، ١٤٥٣، ١٤٥٤، ۱٤٥٥، ۲٤۸۷، 3106، 6900- ٥۸۷۹ : قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ وَزَادَنِي ۵۸۷۹ : ابو عبد اللہ (امام بخاری نے کہا اور احمد أَحْمَدُ حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي ( بن قبل) نے اپنی سند میں اتنا اور بیان کیا أَبِي عَنْ تُمَامَةَ عَنْ أَنسٍ قَالَ كَانَ که محمد بن عبد اللہ ) انصاری نے ہم سے بیان کیا