صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 292
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۹۲ ۷۷۔کتاب اللباس کیا تا کہ آپ کی تبلیغ میں کوئی ایسار خنہ نہ رہ جائے جو تبلیغ کے اثر کو کسی جہت سے کمزور کرنے والا ہو۔“ (سیرت خاتم النبيين على العلم صفحه ۸۹۴ تا ۸۹۶) بَاب ٥٣ : مَنْ جَعَلَ فَصَّ الْخَاتَمِ فِي بَطْنِ كَفِّهِ جس نے انگوٹھی کا نگینہ اپنی ہتھیلی کی طرف رکھا ٥٨٧٦ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۵۸۷۶ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ که جویریہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے نافع سے، حَدَّثَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نافع نے حضرت عبد اللہ بن عمر سے روایت اصْطَنَعَ خَاتَمَا مِنْ ذَهَبٍ وَجَعَلَ کی۔انہوں نے ان کو بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فَصَّهُ فِي بَطْنِ كَفِّهِ إِذَا لَبِسَهُ نے سونے کی ایک انگوٹھی بنوائی اور جب آپ فَاصْطَنَعَ النَّاسُ خَوَاتِيمَ مِنْ ذَهَبٍ اس کو پہنتے تو نگینہ کو اپنی ہتھیلی کی طرف رکھتے فَرَقِيَ الْمِنْبَرَ فَحَمِدَ اللهَ وَأَثْنَى عَلَيْهِ تھے تو لوگوں نے بھی سونے کی انگوٹھیاں بنوائیں، فَقَالَ إِنِّي كُنْتُ اصْطَنَعْتُهُ وَإِنِّي لَا آپ یہ دیکھ کر منبر پر چڑھے اور اللہ کی حمد وثنا کی أَلْبَسُهُ فَتَبَدَهُ فَنَبَذَ النَّاسُ قَالَ اور فرمایا: میں نے سونے کی انگوٹھی بنوائی تھی اب جُوَيْرِيَةُ وَلَا أَحْسِبُهُ إِلَّا قَالَ فِي يَدِهِ اسے نہیں پہنوں گا۔یہ کہہ کر آپ نے اتار ڈالی اور لوگوں نے بھی اتار ڈالی۔جویریہ کہتے تھے کہ میں سمجھتا ہوں کہ نافع نے یہ بھی کہا تھا کہ آپ الْيُمْنَى۔نے اپنے داہنے ہاتھ میں پہنی تھی۔أطرافه : ٥٨٦٥، ٥٨٦٦، ٥٨٦، ٥۸۷۳ ٦٦٥١، ۷۲۹۸- بَاب ٥٤ : قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَنْقُشُ عَلَى نَقْشِ خَاتَمِهِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ آپ کے نقش جیسا کوئی نقش کندہ نہ کرائے ٥٨٧٧ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ۵۸۷۷: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ حماد ( بن