صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 289 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 289

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۸۹ ۷۷- کتاب اللباس عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عبید الله (عمری) سے ، عبید اللہ نے نافع سے ، نافع قَالَ اتَّخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی وَسَلَّمَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ وَكَانَ فِي يَدِهِ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ثُمَّ كَانَ بَعْدُ فِي يَدِ أَبِي بَكْرٍ ثُمَّ چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی اور وہ آپ کے ہاتھ كَانَ بَعْدُ فِي يَدِ عُمَرَ ثُمَّ كَانَ بَعْدُ میں رہی۔ پھر آپ کے بعد حضرت ابوبکر کے ہاتھ فِي يَدِ عُثْمَانَ حَتَّى وَقَعَ بَعْدُ فِي بِئْرِ میں رہی۔ پھر ان کے بعد حضرت عمرؓ کے ہاتھ أَرِيسَ نَقْشُهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ۔ میں۔ پھر ان کے بعد حضرت عثمان کے ہاتھ میں رہی۔ آخر وہ انگوٹھی آریس کے کنوئیں میں گر پڑی۔ اس پر محمد رسول اللہ کندہ تھا۔ أطرافه: ٥٨٦٥، ٥٨٦٦ ، ٥٨٦٧، ٥٨٧٦ ، ٦٦٥١، ٧٢٩٨- باب ٥١ : الْخَاتَمُ فِي الْخِنْصَرِ چھنگلی میں انگوٹھی پہننا صا ٥٨٧٤ : حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۵۸۷۴ : ابو معمر نے ہمیں بتایا کہ عبد الوارث (بن عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ سعید نے ہم سے بیان کیا کہ عبد العزیز بن صہیب صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ نے ہمیں بتایا۔ عبد العزیز نے حضرت انس رضی صَنَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں ۔ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللوم خَاتَمًا قَالَ إِنَّا اتَّخَذْنَا خَاتَمًا وَنَقَشْنَا نے ایک انگوٹھی بنوائی اور فرمایا: ہم نے ایک فِيهِ نَفْسًا فَلَا يَنْقُشَ عَلَيْهِ أَحَدٌ قَالَ انگوٹھی بنوائی ہے اور ہم نے اس میں ایک نقش کندہ فَإِنِّي لَأَرَى بَرِيقَهُ فِي خِنْصَرِهِ۔ کرایا ہے تو اس نقش کے مطابق وہ نقش کوئی کندہ نہ کرائے۔ حضرت انس کہتے تھے کہ میں آپ کی چھنگلی میں اس کی چمک اب بھی دیکھ رہا ہوں۔ أطرافه : ۶۵، ۲۹۳۸، ۵۸۷۰، ۵۸۷۲، ٥٨۷۵، ٥٨٧٧، ٧١٦٢-