صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 288
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۸۸ ۷۷۔کتاب اللباس قَالَ قَدْ مَلَّكْتُكَهَا بِمَا مَعَكَ مِنَ کو گن کر کہا: فلاں فلاں سورۃ۔آپ نے فرمایا: جو تمہیں قرآن یاد ہے اس کے بدلے میں یہ عورت الْقُرْآنِ۔تمہارے قبضے میں کئے دیتا ہوں۔أطرافه ۲۳۱۰، ۵۰۲۹، ۵۰۳۰، ۵۰۸۷، ۵۱۲۱، ۵۱۲۶، ۵۱۳۲، 5۱۳۵، 5141، 5149، بَابِ ٥٠: نَفْسُ الْخَاتَمِ انگوٹھی کا نقش ٥٨٧٢ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا :۵۸۷۲ عبد الا علیٰ (بن حماد) نے ہمیں بتایا کہ يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ يزيد بن زریع نے ہم سے بیان کیا کہ سعید (بن قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ إِلى عروبہ) نے ہمیں بتایا۔سعید نے قتادہ سے، عَنْهُ أَنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ قتادہ نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے وَسَلَّمَ أَرَادَ أَنْ يَكْتُبَ إِلَى رَهْطٍ أَو روایت کی کہ نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک أُنَاسِ مِنَ الْأَعَاجِمِ فَقِيلَ لَهُ إِنَّهُمْ لَا جماعت کو یا (کہا کہ) چند لوگوں کو جو عجم کے تھے يَقْبَلُونَ كِتَابًا إِلَّا عَلَيْهِ خَاتَمٌ فَاتَّخَذَ خط لکھوانے چاہے تو آپ سے کہا گیا کہ وہ کوئی النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَما ایاخط قبول نہیں کرتے جس پر مہر نہ ہو۔نبی صلی مِنْ فِضَّةٍ نَفْسُهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ الله علیہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی۔اس پر فَكَأَنِّي بِوَبِيصِ أَوْ بِبَصِيصِ الْخَاتَمِ فِي إِصْبَعِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ گویا کہ میں اب بھی اس انگوٹھی کی چمک کو دیکھ یہ نقش تھا : محمد رسول اللہ۔( مجھے یہ ایسا یاد ہے) کہ رہا ہوں جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلی میں تھی یا وَسَلَّمَ أَوْ فِي كَفِّهِ۔(کہا) آپ کے ہاتھ میں تھی۔أطرافه ٦٥، ۲۹۳۸، ۱۸۷۰، ۵۸۷، ۵۸۷۰، ۵۸۷۷، ۷۱۶۲- ٥٨٧٣ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ :۵۸۷۳: محمد بن سلام (بیکندی) نے مجھ سے بیان أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ کیا کہ عبد اللہ بن نمیر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے