صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 287
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۸۷ ۷۷- کتاب اللباس أَبِيهِ أَنَّهُ سَمِعَ سَهْلًا يَقُولُ جَاءَتِ انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے امْرَأَةٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت سہل بن سعد انصاری) سے سنا وہ سنا وہ کہتے وَسَلَّمَ فَقَالَتْ جِئْتُ أَهَبُ نَفْسِي تھے: ایک عورت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی۔ کہنے لگی: میں اس لئے آئی کہ اپنے تئیں ہبہ فَقَامَتْ طَوِيلًا فَنَظَرَ وَصَوَّبَ فَلَمَّا کر دوں۔ وہ دیر تک کھڑی رہی۔ آپ نے اس کو طَالَ مُقَامُهَا فَقَالَ رَجُلٌ زَوَجْنِيهَا إِنْ دیکھا اور نگاہ نیچے کرلی۔ جب وہ دیر تک کھڑی لَمْ يَكُنْ لَكَ بِهَا حَاجَةٌ قَالَ عِنْدَكَ رہی ایک شخص نے کہا: مجھ سے ہی اس کا نکاح کر شَيْءٌ تُصْدِقُهَا قَالَ لَا قَالَ انْظُرْ دیں اگر آپ کو ضرورت نہیں۔ آپؐ نے فرمایا: فَذَهَبَ ثُمَّ رَجَعَ فَقَالَ وَاللهِ إِنْ تمہارے پاس کچھ ہے جو اس کو مہر میں دو۔ اس وَجَدْتُ شَيْئًا قَالَ اذْهَبْ فَالْتَمِسُ نے کہا: نہیں۔ آپ نے فرمایا: دیکھو۔ وہ گیا اور املاب وَلَوْ خَاتَمَا مِنْ حَدِيدٍ فَذَهَبَ ثُمَّ پھر لوٹ آیا اور کہنے لگا اللہ کی قسم کچھ نہیں ملا۔ آپ نے فرمایا: جاؤ اور ڈھونڈو گولوہے کی انگوٹھی رَجَعَ قَالَ لَا وَاللَّهِ وَلَا خَاتَمًا مِنْ ہی سہی ۔ وہ گیا اور پھر لوٹ آیا۔ کہنے لگا: اللہ کی حَدِيدٍ وَعَلَيْهِ إِزَارٌ مَا عَلَيْهِ رِدَاءٌ قسم لوہے کی انگوٹھی بھی نہیں ملی اور اس نے ایک فَقَالَ أُصْدِقُهَا إِزَارِي فَقَالَ النَّبِيُّ تہ بند پہنا ہوا تھا اس پر اوپر کی چادر بھی نہ تھی۔ اس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِزَارُكَ إِنْ نے کہا: میں اسے اپنا یہ تہ بند مہر میں دیئے دیتا الرسل علوم لَبِسَتْهُ لَمْ يَكُنْ عَلَيْكَ مِنْهُ شَيْءٌ وَإِنْ ہوں نبی کی ایم نے فرمایا: تمہارا تہ بند ؟ اگر اس نے وہ پہنا تو اس میں سے تم پر کچھ نہ رہے گا اور لَبِسْتَهُ لَمْ يَكُنْ عَلَيْهَا مِنْهُ شَيْءٌ اگر تم نے وہ پہنا تو اس پر اس میں سے کچھ نہ رہے فَتَنَقَّى الرَّجُلُ فَجَلَسَ فَرَآهُ النَّبِيُّ گا۔ (یہ سن کر وہ شخص الگ ہو کر بیٹھ گیا۔ پھر نبی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُوَلَّيًا فَأَمَرَ بِهِ لم نے اس کو پیٹھ موڑ کر جاتے ہوئے دیکھا۔ فَدُعِيَ فَقَالَ مَا مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ آپؐ نے حکم دیا اور وہ بلایا گیا۔ آپؐ نے فرمایا: قَالَ سُورَةُ كَذَا وَكَذَا لِسُوَرٍ عَدَّدَهَا تمہیں قرآن سے کیا یا د ہے۔ اس نے چند سورتوں