صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 286
صحیح البخاری جلد ۱۴ MAY ۷۷۔کتاب اللباس خَاتَمًا قَالَ أَخَّرَ لَيْلَةً صَلَاةَ الْعِشَاءِ پوچھا گیا: کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انگوٹھی پہنی ؟ إِلَى شَطْرِ اللَّيْل ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا تو انہوں نے کہا: ایک رات آپ نے عشاء کی نماز بِوَجْهِهِ فَكَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى وَبِيصٍ میں آدھی رات تک دیر کر دی۔پھر آپ ہماری خَاتَمِهِ قَالَ إِنَّ النَّاسَ قَدْ صَلَّوا طرف رخ کئے ہوئے آئے تو گویا اب بھی میں وَنَامُوا وَإِنَّكُمْ لَمْ تَزَالُوا فِي صَلَاةٍ مَا آپ کی انگوٹھی کی چمک کو دیکھ رہاہوں۔آپ نے فرمایا: لوگ نماز پڑھ چکے ہیں اور سو گئے ہیں اور تم انْتَظَرْتُمُوهَا۔أطرافه ٥٧٢ ٦٠٠، ٦٦١، ٨٤٧۔نماز میں رہے ہو جب تک تم اس کا انتظار کرتے رہے ہو۔٥٨٧٠ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا ۵۸۷۰: اسحاق بن راہویہ ) نے ہم سے بیان کیا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ حُمَيْدًا يُحَدِّثُ که معتمر ( بن سلیمان) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيُّ :کہا: میں نے حمید سے سنا۔حمید حضرت انس رضی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ خَاتَمُهُ الله عنہ سے روایت کرتے تھے کہ نبی صلی اللہ مِنْ فِضَّةٍ وَكَانَ فَصُّهُ مِنْهُ وَقَالَ علیہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنِي حُمَيْدٌ سَمِعَ بھی چاندی کا تھا۔اور یحییٰ بن ایوب نے اپنی سند عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میں یوں کہا: مجھ سے حمید نے بیان کیا۔انہوں نے حضرت انس سے سنا۔حضرت انس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔أَنَسًا وَسَلَّمَ۔أطرافه ٦٥، ۲۹۳۸، ۵۸۷۲، ۵۸۷، ۵۸۷۵، ۵۸۷۷، ٧١٦۲- بَابِ ٤٩: خَاتَمُ الْحَدِيدِ لوہے کی انگوٹھی ٥٨٧١ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۵۸۷۱: عبد اللہ بن مسلمہ (قعنبی) نے ہم سے حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ بیان کیا کہ عبد العزیز بن ابی حازم نے ہمیں بتایا۔