صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 284 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 284

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۸۴ ۷۷۔کتاب اللباس باب ٤٧ ٥٨٦٧ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۵۸۶۷: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہمیں بتایا۔انہوں عَنْ مَالِكِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ نے مالک سے، مالک نے عبد اللہ بن دینار سے، عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا انہوں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہا قَالَ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ وَسَلَّمَ يَلْبَسُ خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ فَنَبَذَهُ عليه وسلم سونے کی انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔پھر فَقَالَ لَا أَلْبَسُهُ أَبَدًا فَنَبَذَ النَّاسُ آپ نے اس کو پھینک دیا اور فرمایا: میں اس کو کبھی نہ پہنوں گا اور لوگوں نے بھی اپنی انگوٹھیاں خَوَاتِيمَهُمْ۔پھینک دیں۔أطرافه ٥٨٦٥، ٥٨٦٦ ٥٨٧٣، ٥٨٧٦ ٦٦٥١، ٧٢٩٨ - ٥٨٦٨ : حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ :۵۸۶۸: یحی بن بکیر نے مجھ سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنِ ( بن سعد نے ہمیں بتایا۔انہوں نے یونس سے، ابْنِ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ یونس نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے کہا کہ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ رَأَى فِي يَدِ مجھے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بتایا رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ يَوْمًا وَاحِدًا ثُمَّ إِنَّ میں ایک دن چاندی کی انگوٹھی دیکھی۔پھر لوگوں النَّاسَ اصْطَنَعُوا الْخَوَاتِيمَ مِنْ وَرِقٍ نے بھی چاندی کی انگوٹھیاں بنوائیں اور انہیں وَلَبِسُوهَا فَطَرَحَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ پہنا۔یہ دیکھ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمَهُ فَطَرَحَ النَّاسُ اپنی انگوٹھی پھینک دی اور لوگوں نے بھی اپنی خَوَاتِيمَهُمْ۔تَابَعَهُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ انگوٹھیاں پھینک دیں۔(یونس کی طرح) اس وَزِيَادٌ وَشُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ وَقَالَ حدیث کو ابراہیم بن سعد اور زیاد اور شعیب نے ابْنُ مُسَافِرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ أَرَى خَاتَمًا بھی زہری سے روایت کیا اور (عبد الرحمن بن خالد)