صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 281 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 281

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۸۱ ۷۷- کتاب اللباس عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ سعید قطان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبید اللہ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ (عمری) سے، عبید اللہ نے کہا کہ مجھے نافع نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ خَالَمًا بتایا۔ نافع نے حضرت عبد اللہ بن عمر ) رضی اللہ مِنْ ذَهَبٍ وَجَعَلَ فَصَّهُ مِمَّا يَلِي كَفَّهُ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی علیہم نے سونے فَاتَّخَذَهُ النَّاسُ فَرَمَى بِهِ وَاتَّخَذَ کی ایک انگوٹھی بنوائی اور آپؐ نے اس کا نگینہ اس طرف رکھا جو ہتھیلی کے قریب تھا۔ پھر لوگوں خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ أَوْ فِضَّةٍ۔ الله نے بھی انگوٹھیاں بنوائیں۔ یہ دیکھ کر آپ نے اس کو پھینک دیا اور آپ نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی۔ راوی نے ورق کا لفظ بیان کیا یا فضہ کا۔ أطرافه: ٥٨٦٦، ٥٨٦٧، ٥٨٧٣، ٥٨٧٦، ٦٦٥١، ٧٢٩٨۔ تشريح : خَوَاتِيمُ الذَّهَبِ: سونے کی انگوٹھیاں۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسل اور اور نجاشی کے مابین متحائف کا سلسلہ بھی قائم تھا چنانچہ نجاشی نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک دفعہ سیاہ رنگ کے موزوں کا جوڑا بھیجا جسے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے استعمال فرمایا اور وضو کرتے ہوئے اس پر مسح کیا۔ باشی نے ایک دفعہ سونے کی انگوٹھی بھیجی۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ انگوٹھی اپنی نو ی اپنی نواسی امامہ کو جو حضرت زینب کی بیٹی تھیں، پہننے کے لئے دی۔ کے ۲ ایک شخص نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام سے بذریعہ تحریر عرض کی کہ ہمارے ہاں رسم ہے کہ جب بچے کو بسم اللہ کرائی جاوے تو بچے کو تعلیم دینے والے مولوی کو ایک عدد سختی چاندی یا سونے کی اور قلم و دوات چاندی یا سونے کی دی جاتی ہے۔ اگرچہ میں ایک غریب آدمی ہوں مگر چاہتا ہوں کہ یہ اشیاء اپنے بچے کی بسم اللہ پر آپ کی خدمت میں ارسال کروں۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے جواب میں تحریر فرمایا:۔ سختی اور قلم و دوات سونے یا چاندی کی دینا یہ سب بدعتیں ہیں ان سے پر ہیز کرنا چاہیئے اور باوجود غربت کے اور کم جائیداد ہونے کے اس قدر اسراف اختیار کرنا سخت گناہ ہے۔“ ( ملفوظات جلد ۵ صفحہ ۲۶۵) (سنن أبي داود، كتاب الطَّهَارَةِ، بَابُ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَيْنِ) (سنن أبی داود، كتاب الخَاتَمِ ، مَا جَاءَ فِي الذَّهَبِ لِلنِّسَاءِ)