صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 280
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۸۰ ۷۷۔کتاب اللباس الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا سويد بن مقرن سے سنا۔معاویہ نے کہا: میں نے يَقُولُ نَهَانَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہما سے سنا۔وہ وَسَلَّمَ عَنْ سَبْعِ نَهَانَا عَنْ خَاتَم کہتے تھے: ہمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سات الذَّهَبِ أَوْ قَالَ حَلْقَةِ الذَّهَبِ وَعَنِ باتوں سے منع فرمایا۔سونے کی انگوٹھی سے یا کہا الْحَرِيرِ وَالْإِسْتَبْرَقِ وَالدِّيبَاجِ وَالْمِيثَرَةِ ہونے کے چھلے سے منع فرمایا اور ریشمی کپڑے اور الْحَمْرَاءِ وَالْقَسِي وَآنِيَةِ الْفِضَّةِ وَأَمَرَنَا استبرق اور دیباج اور سرخ ریشمی زین پوش اور بِسَبْعٍ بِعِيَادَةِ الْمَرِيضِ وَاتَّبَاعِ الْجَنَائِزِ قسی اور چاندی کے برتنوں سے بھی منع فرمایا اور ہمیں سات باتوں کا حکم دیا۔بیمار پرسی کرنے، وَتَسْمِيتِ الْعَاطِسِ وَرَةِ السَّلَامِ جنازوں کے ساتھ جانے اور چھینکنے والے کو دعا وَإِجَابَةِ الدَّاعِي وَإِبْرَارِ الْمُقْسِمِ وَنَصْرِ الْمَظْلُومِ۔دینے اور سلام کا جواب دینے اور دعوت کرنے والے کی دعوت قبول کرنے اور قسم کھانے والے کی قسم کو پورا کرنے اور مظلوم کی مدد کرنے کا۔أطرافه ١٢٣٩ ،۲٤٤٥، ٥۱۷۵، ٥٦٣٥، ٥٦٥ ،۵۸۳۸، ٥۸٤۹ ٦٢٢٢ ٦٢٣٥، ٦٦٥٤ - نہیں سے ، بشیر نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ٥٨٦٤ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۵۸۶۴ محمد بن بشار نے مجھے بتایا کہ غند ر نے ہم حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا، شعبہ نے قتادہ عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ بَشِيرِ بْنِ سے، قتادہ نے نضر بن انس سے، نفر نے بشیر بن نَهِيكِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ سے روایت کی کہ آپ نے سونے کی انگوٹھی سے نَهَى عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ۔وَقَالَ عَمْرُو منع فرمایا اور عمرو بن مرزوق باہلی) نے کہا کہ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ سَمِعَ النَّضْرَ ہمیں شعبہ نے قتادہ سے روایت کرتے ہوئے بتایا سَمِعَ بَشِيرًا۔۔مِثْلَهُ۔کہ انہوں نے ایسا ہی نفر سے سنا۔نفر نے بشیر عن سے سنتا۔٥٨٦٥ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۵۸۶۵: مسد دنے ہم سے بیان کیا کہ بیچی (بن