صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 278 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 278

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۷۔کتاب اللباس عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ نے عبید الله (عمری) سے ، عبید اللہ نے سعید سے، عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ سعید نے ابو سلمہ بن عبد الرحمن بن عوف) سے، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَحْتَجِرُ ابو سلمہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت حَصِيرًا بِاللَّيْلِ فَيُصَلِّي وَيَبْسُطُه کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم رات کو ایک بوریا سے بِالنَّهَارِ فَيَجْلِسُ عَلَيْهِ فَجَعَلَ النَّاسُ حجرہ سا بنا لیتے تھے اور (اس میں ) نماز پڑھتے تھے يَتُوبُونَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور دن کو اسے بچھا لیتے اور اس پر بیٹھتے تو لوگ نبی وَسَلَّمَ فَيُصَلُّونَ بِصَلَاتِهِ حَتَّى كَفُرُوا صلى اللہ علیہ وسلم کے پاس اِدھر اُدھر سے اکٹھے فَأَقْبَلَ فَقَالَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ خُذُوا مِنَ ہونے لگتے اور آپ کی نماز کے ساتھ نماز پڑھتے الْأَعْمَالِ مَا تُطِيقُونَ فَإِنَّ اللَّهَ لَا يَمَلُ یہاں تک کہ وہ بہت ہو گئے۔آپ ان سے حَتَّى تَمَلُّوا وَإِنَّ أَحَبَّ الْأَعْمَالِ إِلَى مُخاطب ہوئے اور فرمایا: لوگو! اتنے ہی عمل کرو جتنی کہ تم طاقت رکھتے ہو کیونکہ اللہ تو نہیں اکتاتا اللهِ مَا دَامَ وَإِنْ قَل۔مگر تم ہی اکتا جاتے ہو اور اللہ کو وہی عمل زیادہ پیارا ہے جو ہمیشہ ہو تا ر ہے گو تھوڑاہی ہو۔أطرافه (۷۲۹، ۷۳۰، ۹۲۴ ، ۱۱۲۹، ۲۰۱۱، ۲۰۱۲- بَابِ ٤ ٤ : الْمُزَيَّرُ بِالذَّهَبِ جس کپڑے کو سونے کے بٹن لگے ہوں ٥٨٦٢ :وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي ابْنُ ۵۸۶۲ : اور لیث نے کہا: ابن ابی ملیکہ نے مجھ سے أَبِي مُلَيْكَةَ عَنِ الْمِسْوَرِ بْن مَخْرَمَةَ بیان کیا۔انہوں نے حضرت مسور بن مخرمہ سے روایت کی کہ ان کے باپ مخرمہ نے ان سے کہا: أَنَّ أَبَاهُ مَحْرَمَةَ قَالَ لَهُ يَا بُنَيَّ إِنَّهُ اے میرے بیٹے امجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ نبی صلی اللہ بَلَغَنِي أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ علیہ وسلم کے پاس کچھ قبائیں آئی ہیں اور آپ ان وَسَلَّمَ قَدِمَتْ عَلَيْهِ أَقْبِيَةٌ فَهُوَ کو تقسیم کر رہے ہیں چلو ہم بھی آپ کے پاس يَقْسِمُهَا فَاذْهَبْ بِنَا إِلَيْهِ فَذَهَبْنَا جائیں۔چنانچہ ہم گئے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو