صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 277
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۷۷ ۷۷- كتاب اللباس بِلَالًا أَخَذَ وَضُوءَ النَّبِيِّ صَلَّى الله کے ایک سرخ خیمے میں تھے اور میں نے بلال کو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالنَّاسُ يَبْتَدِرُونَ الْوَضُوءَ دیکھا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو فَمَنْ أَصَابَ مِنْهُ شَيْئًا تَمَسَّحَ بِهِ سے بچا ہوا پانی لیا اور لوگ اس پانی کے لئے لپک وَمَنْ لَمْ يُصِبْ مِنْهُ شَيْئًا أَخَذَ مِنْ رہے تھے۔جس نے اس میں سے کچھ پایا اسے بَلَلِ يَدِ صَاحِبِهِ۔اپنے بدن پر مل لیا اور جس نے اس میں سے کچھ نہ پایا اس نے اپنے ساتھی کے ہاتھ کی تری کو ہی لے لیا۔أطرافه: ۱۸۷، ۳۷۶، ٤٩٥ ٤٩٩، ٥١، ٦، ٦٤ ٣٥، ٣٥٦٦، ٥٧٨٦ ٥٨٦٠ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۵۸۲۰: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے روایت کی مَالِكِ۔ح۔وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي يُونُسُ کہ حضرت انس بن مالک نے مجھے بتایا۔اور لیث عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَنَسُ (بن سعد) نے کہا کہ مجھے یونس نے بتایا۔یونس بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ أَرْسَلَ نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے کہا: مجھے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بتایا۔وہ الْأَنْصَارِ وَجَمَعَهُمْ فِي قُبَّةٍ مِنْ أَدَم کہتے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کو بلا بھیجا : اور ان کو چمڑے کے ایک خیمے میں جمع کیا۔أطرافه : ٣١٤٦ ، ،۳۱۴۷، ۳۵۲۸، ۳۷۷۸، ۳۷۹۳، ۱۳۳۱، ٤٣٣۲، ٤٣٣٣، ٤٣٣٤، ٤٣٣٧، ٦٧٦٢، ٧٤٤١۔باب ٤٣ : الْجُلُوسُ عَلَى الْحَصِيرِ وَنَحْوِهِ بوری وغیرہ پر بیٹھنا ٥٨٦١ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ :۵۸۶۱ محمد بن ابی بکر ( مقدمی) نے مجھ سے بیان حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ سَعِيدِ کیا کہ معتمر بن طرخان) نے ہمیں بتایا۔انہوں