صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 276 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 276

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۷۔کتاب اللباس بَاب ٤١ : قِبَالَانِ فِي نَعْلِ وَمَنْ رَأَى قِبَالًا وَاحِدًا وَاسِعًا ہر ایک چپل میں دو دو تسمے اور جس نے ایک ہی قسمے کو کافی سمجھا ٥٨٥٧ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَال :۵۸۵۷ : حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا أَنَسٌ ہمام نے ہمیں بتایا۔انہوں نے قتادہ سے روایت اللهُ عَنْهُ أَنَّ نَعْلَ النَّبِيِّ صَلَّى کی کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے ہم سے بیان اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَهُمَا قِبَالَانِ۔کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جوتی میں دو دو تھے رَضِيَ أطرافه: ٣١٠٧، ٥٨٥٨ تھے۔٥٨٥٨ حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا :۵۸۵۸ محمد (بن مقاتل) نے مجھ سے بیان کیا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ طَهْمَانَ کہ عبد اللہ نے ہمیں خبر دی کہ عیسیٰ بن طہمان قَالَ أَخْرَجَ إِلَيْنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: حضرت انس بن بِنَعْلَيْنِ لَهُمَا قِبَالَانِ فَقَالَ ثَابِتٌ مالک دو جوتے لے کر ہمارے پاس باہر آئے ان الْبُنَانِيُّ هَذِهِ نَعْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ دونوں میں دو، دو تسمے تھے۔ثابت بنانی نے کہا: یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جو تا ہے۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔أطرافه: ٣١٠٧ ٥٨٥٧- بَابِ ٤٢ : الْقُبَّةُ الْحَمْرَاءُ مِنْ أَدَمِ لال چمڑے کا خیمہ ٥٨٥٩ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ :۵۸۵۹ : محمد بن عرعرہ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں قَالَ حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ نے کہا کہ عمر بن ابی زائدہ نے مجھے بتایا۔انہوں عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ نے عون بن ابی جیفہ سے عون نے اپنے باپ سے أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی۔ان کے باپ نے کہا: میں نبی صلی اللہ وَهُوَ فِي قُبَّةٍ حَمْرَاءَ مِنْ أَدَمٍ وَرَأَيْتُ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ اس وقت چمڑے