صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 275 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 275

صحیح البخاری جلد ۱۴ - ۲۷۵ باب ۳۹: لَا يَمْشِي فِي نَعْلِ وَاحِدَةٍ ایک جوتے میں نہ چلے ۷۷۔کتاب اللباس ٥٨٥٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۵۸۵۵: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہمیں بتایا۔انہوں عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ نے مالک سے ، مالک نے ابو زناد سے، ابو زناد نے الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اعرج سے، اعرج نے حضرت ابوہریرہ سے اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: يَمْشِي أَحَدُكُمْ فِي نَعْلِ وَاحِدَةٍ تم میں سے کوئی ایک ہی جوتا پہن کر نہ چلے یا تو لِيُحْفِهِمَا أَوْ لِيُنْعِلْهُمَا جَمِيعًا۔دونوں پاؤں کو ننگا رکھے یا ان دونوں میں جوتا پہنے۔بَابِ ٤٠ : - يَنْزِعُ نَعْلَهُ الْيُسْرَى پہلے بایاں جو تا اتارے ٥٨٥٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۵۸۵۶: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہمیں بتایا۔انہوں عَنْ مَالِكِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ نے مالک سے، مالک نے ابوالزناد سے، ابوالزناد الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابوہریرہ سے عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا انْتَعَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَبْدَأ جب تم میں سے کوئی جوتا پہنے تو پہلے دائیں سے بِالْيَمِينِ وَإِذَا انْتَزَعَ فَلْيَبْدَأُ بِالشِّمَالِ شروع کرے اور جب اتارے تو پہلے بائیں سے لِتَكُنِ الْيُمْنَى أَوَّلَهُمَا تُنْعَلُ وَآخِرَهُمَا شروع کرے۔دایاں پاؤں جو تا پہنتے وقت پہلے ہو اور اتارتے وقت آخری ہو۔تُنْزَعُ فتح الباری مطبوعہ دار السلام کے مطابق اس باب کا نمبر ۴۰ ہے۔(فتح الباری جزء ۱۰ صفحہ ۳۸۱) فتح الباری مطبوعہ دار السلام کے مطابق اس باب کا نمبر ۳۹ ہے۔(فتح الباری جزء ۱صفحہ ۳۸۳)