صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 272 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 272

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۷۲ ۷۷- كتاب اللباس وَرَأَيْتُكَ إِذَا كُنْتَ بِمَكَّةَ أَهَلَّ النَّاسُ بمانی رکنوں کو ہی چھوتے ہیں اور میں نے آپ کو إِذَا رَأَوُا الْهِلَالَ وَلَمْ تُهِنَّ أَنْتَ حَتَّى دیکھا ہے کہ آپ صاف سمبتی جوتی پہنتے ہیں اور كَانَ يَوْمُ التَّرْوِيَةِ فَقَالَ لَهُ عَبْدُ اللهِ میں نے آپ کو دیکھا ہے کہ آپ زرد خضاب بْنُ عُمَرَ أَمَّا الْأَرْكَانُ فَإِنِّي لَمْ أَرَ لگاتے ہیں اور میں نے آپ کو دیکھا ہے کہ جب رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آپ مکہ میں ہوں لوگ جب چاند کو دیکھتے ہیں تو يَمَسُّ إِلَّا الْيَمَانِيَيْنِ وَأَمَّا النَّعَالُ لبیک پکارتے ہیں اور آپ لبیک نہیں پکارتے جب السَّبْتِيَّةُ فَإِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى تک کہ آٹھویں تاریخ نہ ہو جائے حضرت عبد اللہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْبَسُ النِّعَالَ الَّتِي بن عمر نے کہا: یہ جور کن ہیں تو میں نے رسول اللہ لَيْسَ فِيهَا شَعَرٌ وَيَتَوَضَّأُ فِيهَا صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا کہ آپ نے سوائے یمنی رکنوں کے کسی اور کو چھو اہو اور جو صاف سبتی أُحِبُّ أَنْ أَلْبَسَهَا وَأَمَّا الصُّفْرَةُ فَإِنِّي جوتے ہیں تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کو دیکھا کہ آپ وہی جوتی پہنا کرتے تھے جس میں وَسَلَّمَ يَصْبُعُ بِهَا فَأَنَا أُحِبُّ أَنْ بال نہ ہوتے اور ان کو پہنے ہوئے وضو کرتے اور أَصْبُعَ بِهَا وَأَمَّا الْإِهْلَالُ فَإِنِّي لَمْ أَرَ میں بھی پسند کرتا ہوں کہ انہی کو پہنوں اور یہ جو رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زرد رنگ کا خضاب ہے تو میں نے رسول اللہ صلی يُهِلْ حَتَّى تَنْبَعِثَ بِهِ رَاحِلَتُهُ۔اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ اس کا خضاب لگاتے تھے اس لئے میں بھی پسند کرتا ہوں کہ اس کا فَأَنَا خضاب لگاؤں اور یہ جو لبیک پکارنا ہے تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا کہ آپ اس وقت تک لبیک پکارتے ہوں جب تک کہ آپ کی اونٹنی آپ کو لے کر اٹھ کھڑی نہ ہو۔أطرافه : ١٦٦ ١٥١٤ ١٥٥٢، ١٦٠٩، ٢٨٦٥۔٥٨٥٢ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ :۵۸۵۲ عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبد اللہ بن دینار