صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 271 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 271

تصحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۷۱ ۷۷۔کتاب اللباس ریح : المِيرَةُ الحمراء: سرخ زین پوش۔منقوۃ اس نرم ریشم کے کپڑے کو کہتے ہیں جس کو زین کے اوپر بچھایا جاتا ہے۔زیر باب حدیث میں ذکر ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے سات چیزوں کا حکم دیا۔اس روایت میں تین کا ذکر ہے جبکہ دیگر روایات میں درج ذیل چار امور کا ذکر ملتا ہے: دعوت دینے والے کی دعوت قبول کرنا، سلام کو عام کرنا، مظلوم کی مدد کرنا، قسم کھانے والے کی قسم پوری کرنا۔روایت نمبر ۵۶۳۵) زیر باب حدیث میں دیباج کا ذکر ہے یہ فارسی لفظ ہے جسے معرب کیا گیا ہے اس سے مراد نرم ریشم ہے نیز استبرق کا ذکر ہے، استبرق موٹے ریشم کو کہتے ہیں۔(عمدۃ القاری جزء ۲۲ صفحہ ۲۳) باب ۳۷: النِّعَالُ السَّبْتِيَّةِ وَغَيْرِهَا صاف چمڑے وغیرہ کے جوتے سعید ٥٨٥٠ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ :۵۸۵۰ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ سَعِيدٍ أَبِي حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔انہوں نے مَسْلَمَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا أَكَانَ النَّبِيُّ ابو مسلمہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي حضرت انس سے پوچھا: کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی جوتیوں سمیت نماز پڑھ لیا کرتے تھے؟ نَعْلَيْهِ قَالَ نَعَمْ۔طرفه ٣٨٦۔عُمَرَ رَضِيَ انہوں نے کہا: ہاں۔٥٨٥١ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۵۸۵۱: عبد الله بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا۔عَنْ مَالِكِ عَنْ سَعِيدِ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ انہوں نے مالک سے ، مالک نے سعید مقبری سے، عُبَيْدِ بْنِ جُرَيْجٍ أَنَّهُ قَالَ لِعَبْدِ اللهِ بْنِ سعید نے عبید بن جریج سے روایت کی کہ انہوں اللَّهُ عَنْهُمَا رَأَيْتُكَ تَصْنَعُ نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا: أَرْبَعًا لَمْ أَرَ أَحَدًا مِنْ أَصْحَابِكَ میں نے آپ کو ایسی چار باتیں کرتے دیکھا ہے کہ يَصْنَعُهَا قَالَ مَا هِيَ يَا ابْنَ جُرَيْجٍ آپ کے ساتھیوں میں سے میں نے کسی کو بھی قَالَ رَأَيْتُكَ لَا تَمَسُّ مِنَ الْأَرْكَانِ إِلَّا ان باتوں کو کرتے نہیں دیکھا۔انہوں نے کہا: الْيَمَانِيَيْنِ وَرَأَيْتُكَ تَلْبَسُ النِّعَالَ ابن جریج وہ کیا ہیں؟ ابن جریج نے کہا: میں نے السَّبْتِيَّةَ وَرَأَيْتُكَ تَصْبُغُ بِالصُّفْرَةِ آپ کو دیکھا ہے کہ آپ رکنوں میں سے صرف