صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 270 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 270

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۷۔کتاب اللباس رَضِيَ بَاب ٣٥ : القَوْبُ الْأَحْمَرُ سرخ رنگ کا کپڑا ހ ٥٨٤٨ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا :۵۸۴۸ ابو الولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ سَمِعَ الْبَرَاءَ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو اسحاق سے روایت اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ كَانَ النَّبِيُّ کی۔ابو اسحاق نے حضرت براء بن عازب) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرْبُوعًا وَقَدْ رضی اللہ عنہ سے سنا وہ کہتے تھے : نبی صلی اللہ علیہ رَأَيْتُهُ فِي حُلَّةٍ حَمْرَاءَ مَا رَأَيْتُ شَيْئًا وسلم میانه قامت تھے اور میں نے آپ کو سرخ جوڑا پہنے ہوئے دیکھا میں نے آپ سے زیادہ أَحْسَنَ مِنْهُ۔أطرافه: ٣٥٥١، ٥٩٠١۔حسین کسی کو نہیں دیکھا۔باب ٣٦ : الْمِيثَرَةُ الْحَمْرَاءُ سرخ زین پوش ٥٨٤٩ : حَدَّثَنَا قَبِيصَةً حَدَّثَنَا ۵۸۴۹ قبیصہ ( بن عقبہ) نے ہم سے بیان کیا کہ سُفْيَانُ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ عَنِ الْبَرَاءِ رَضِيَ الله اشعس (بن ابی شعثاء) سے، اشعس نے معاویہ عَنْهُ قَالَ أَمَرَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ بن سوید بن مقرن سے ، معاویہ نے حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی وَسَلَّمَ بِسَبْعِ عِيَادَةِ الْمَرِيضِ وَاتِّبَاعِ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سات باتوں کا حکم دیا۔الْجَنَائِزِ وَتَشْمِيتِ الْعَاطِسِ وَنَهَانَا بیمار کی عیادت کرنا اور جنازوں کے ساتھ جانا اور عَنْ لُبْسِ الْحَرِيرِ وَالدِّيبَاحِ وَالْقَسّی چھینکنے والے کو دعا سے جواب دینا، اور ہمیں ریشمی وَالْإِسْتَبْرَقِ وَالْمَيَاثِرِ الْحُمْرِ۔کپڑا اور دیباج اور قسی اور استبرق اور سرخ زین پوشوں کے استعمال سے منع فرمایا۔أطرافه (۱۲۳۹ ، ،۲٤٤٥، ٥۱۷۵، ٥٦٣٥ ، ٥٦٥٠، ٥٨٣٨ ٥٨٦٣، ٦٢٢٢، ٦٢٣٥، ٦٦٥٤-