صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 266 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 266

صحیح البخاری جلد ۱۴ لَيْلَةً ثُمَّ نَزَلَ۔۴۶۶ ۷۷۔کتاب اللباس اجازت مانگو۔اس نے میرے لیے اجازت مانگی تو میں اندر گیا۔میں نے دیکھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک بوریئے پر (لیٹے) ہیں اس نے آپ کے نشان ڈال دیئے ہیں اور آپ کے سر کے نیچے ایک چمڑے کا تکیہ ہے جس میں کھجور کی چھال بھری ہوئی ہے اور کیا دیکھتا ہوں کہ چند کچی کھالیں لٹک رہی ہیں اور کیکر کے کچھ پتے ہیں۔میں نے جو حفصہ اور ام سلمہ سے کہا تھا اور جو اتم سلمہ نے مجھے جواب دیا اس کا ذکر کیا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سن کر ہنس پڑے۔آپ انیتس راتیں وہاں رہے پھر اس کے بعد اترے۔أطرافه ٨٩ ٢٤٦٨، ٤٩١٣، ٤٩١٤، ٤۹۱٥، ۵۱۹۱، ٥٢١۸، ٧٢٥٦، ٧٢٦٣۔٥٨٤٤ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۵۸۴۴ عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے مجھ سے حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ بیان کیا کہ ہشام ( بن یوسف صنعانی) نے ہمیں الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَتْنِي هِنْدُ بِنْتُ بتایا کہ معمر نے ہمیں خبر دی۔معمر نے زہری سے، الْحَارِثِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللهُ زہری نے کہا: مجھے ہند بنت حارث نے خبر دی۔عَنْهَا قَالَتِ اسْتَيْقَظَ النَّبِيُّ صَلَّى الله ہند نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی وہ فرماتی تھیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم رات کو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ اللَّيْلِ وَهُوَ يَقُولُ لَا جاگے اور آپ یہ فرما رہے تھے کہ اللہ کے سوا إِلَهَ إِلَّا اللهُ مَاذَا أُنْزِلَ اللَّيْلَةَ مِنَ کوئی معبود نہیں آج رات کیا کچھ فتنے اتارے گئے الْفِتْنَةِ مَاذَا أُنْزِلَ مِنَ الْخَزَائِنِ مَنْ ہیں اور کیا کیا خزانے اتارے گئے ہیں۔ان يُوقِظُ صَوَاحِبَ الْحُجُرَاتِ كَمْ مِنْ حجروں والیوں کو کون جگائے؟ کتنی ہی پہنے والی كَاسِيَةٍ فِي الدُّنْيَا عَارِيَةٍ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ہیں دنیا میں، جو قیامت کے دن نگی ہوں گی۔