صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 261 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 261

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۶۱ ۷۷- کتاب اللباس تشريح : مَا يُرَخَصُ لِلرِّجَالِ مِنَ الْحَرِيرِ لِلْحِكة: خارش کی وجہ سے مردوں کو ریشم پہنے کی اجازت کے بارہ میں۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: اجازت کے بارہ میں ” ایک شخص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا۔ اُسے جو میں بہت پڑی ہوئی تھیں۔ آپ نے حکم دیا کہ تو ریشم کا کرتہ پہنا کر اس سے جوئیں نہیں پڑتیں۔ ایسے ہی خارش والے کے لیے ریشم کا لباس مفید ہے ) ۔ “ (ملفوظات جلد ۴ صفحہ ۹۴) بَاب ٣٠ : الْحَرِيرُ لِلنِّسَاءِ ریشمی کپڑا عورتوں کے لیے ہے ٥٨٤٠ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۵۸۴۰ : سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ نیز محمد بن بشار نے مجھے بتایا بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ کہ غندر نے ہم سے بیان کیا۔ شعبہ نے ہمیں عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ بتایا۔ شعبہ نے عبد الملک بن میسرہ سے ، عبدالملک وَهْبٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ نے زید بن وہب سے ، زید نے حضرت علی بن اللهُ عَنْهُ قَالَ كَسَانِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ ابى طالب رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُلَّةً سِيَرَاءَ فَخَرَجْتُ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک ریشمی فِيهَا فَرَأَيْتُ الْغَضَبَ فِي وَجْهِهِ جوڑا جس میں زرد دھاریاں تھیں پہننے کے لئے فَشَقَّقْتُهَا بَيْنَ نِسَائِي۔ أطرافه: ٢٦١٤، ٥٣٦٦ دیا۔ میں اس کو پہن کر نکلا تو میں نے آپؐ کے چہرے پر ناراضی دیکھی۔ پھر میں نے اس کو پھاڑ کر اپنی عورتوں میں تقسیم کر دیا۔ ٥٨٤١ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۵۸۴۱ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا۔ قَالَ حَدَّثَنِي جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ انہوں نے کہا: جویریہ نے مجھ سے بیان کیا۔ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ جویریہ نے نافع سے ، نافع نے حضرت عبد اللہ بن عَنْهُ رَأَى حُلَّةً سِيَرَاءَ تُبَاعُ فَقَالَ يَا عمرؓ سے روایت کی کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے