صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 258 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 258

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۵۸ ۷۷۔کتاب اللباس حرير ) عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ نے اسرائیل سے، اسرائیل نے ابو اسحاق سے، الْبَرَاءِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ أُهْدِي ابو اسحاق نے حضرت براء بن عازب ) سے لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَوْبُ روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فَجَعَلْنَا نَلْمُسُهُ وَنَتَعَجَّبُ مِنْهُ ایک ریشمی کپڑا تحفہ دیا گیا تو ہم اس کو چھونے لگے فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور اس سے تعجب کرنے لگے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم أَتَعْجَبُونَ مِنْ هَذَا قُلْنَا نَعَمْ قَالَ نے فرمایا: کیا تم اس سے تعجب کرتے ہو ؟ ہم نے مَنَادِيلُ سَعْدِ بْنِ مُعَادٍ فِي الْجَنَّةِ کہا: ہاں۔آپ نے فرمایا: سعد بن معاذ کے رومال جنت میں اس سے کہیں بہتر ہیں۔خَيْرٌ مِنْ هَذَا۔أطرافه: ٣٢٤٩ ٣٨٠٢، ٦٦٤٠ - بَاب ۲۷ : افْتِرَاسُ الْحَرِيرِ وَقَالَ عَبِيدَةُ هُوَ كَلُبْسِهِ۔ریشمی کپڑا بچھانا اور عبیدہ (سلمانی ) نے کہا: یہ ایسا ہی ہے جیسے اس کا پہننا۔بْنُ جَرِيرٍ ٥٨٣٧: حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا وَهْبُ ۵۸۳۷: علی ( بن عبد اللہ مدینی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ سَمِعْتُ کیا۔وہب بن جریر نے ہمیں بتایا کہ میرے باپ ابْنَ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: میں نے أَبِي لَيْلَى عَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ (عبد الله ) بن ابی بیج سے سنا۔عبد اللہ نے مجاہد قَالَ نَهَانَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے مجاہد نے ابن ابی لیلی سے، ابن ابی لیلی نے وَسَلَّمَ أَنْ نَشْرَبَ فِي آنِيَةِ الذَّهَبِ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔وَالْفِضَّةِ وَأَنْ نَأْكُلَ فِيهَا وَعَنْ لُبْسِ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سونے الْحَرِيرِ وَالدِّيبَاجِ وَأَنْ نَجْلِسَ عَلَيْهِ۔اور چاندی کے برتنوں میں پینے اور ان میں أطرافه ٥٤٢٦ ٥٦٣٢، ٥٦٣٣، ٥٨٣١۔کھانے سے منع فرمایا۔نیز حریر اور دیباج پہننے سے اور ان پر بیٹھنے سے منع فرمایا۔