صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 255 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 255

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۵۵ ۷۷۔کتاب اللباس الآخِرَةِ۔فرمایا: جس نے دنیا میں ریشم پہنا وہ اس کو آخرت میں نہیں پہنے گا۔ย ٥٨٣٤: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ :۵۸۳۴: علی بن جعد نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي ذِبْيَانَ خَلِيفَةَ نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے ابو ذبیان خلیفہ بن بْنِ كَعْبٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ کعب سے روایت کی۔ابو ز بیان نے کہا: میں نے يَقُولُ سَمِعْتُ عُمَرَ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ حضرت (عبد اللہ بن زبیر سے سنا۔وہ کہتے تھے: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لَبِسَ میں نے حضرت عمر سے سنا۔وہ کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے دنیا میں ریشم پہنا الْآخِرَةِ وَقَالَ لَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا الْحَرِيرَ فِي الدُّنْيَا لَمْ يَلْبَسْهُ فِي وہ آخرت میں اس کو نہیں پہنے گا اور ہم سے عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ يَزِيدَ قَالَتْ مُعَاذَةً ابو معمر نے کہا کہ ہمیں عبد الوارث نے یزید (ضعی) سے روایت کرتے ہوئے بتایا کہ معاذہ أَخْبَرَتْنِي أُمُّ عَمْرٍو بِنْتُ عَبْدِ اللهِ بنت عبد اللہ عدویہ) کہتی تھیں کہ مجھے ام عمرو سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ الزُّبَيْرِ سَمِعَ بنت عبد اللہ بن زبیر ) نے بتایا کہ (وہ کہتی تھیں:) عُمَرَ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میں نے حضرت عبد اللہ بن زبیر سے سنا۔انہوں نے حضرت عمر سے سنا۔حضرت عمر نے نبی صلی اللہ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ۔أطرافه: ٥٨٢٨، ۵۸۲۹، ۵۸۳۰، ۵۸۳۵ علیہ وسلم سے سنا۔٥٨٣٥ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۵۸۳۵: محمد بن بشار نے مجھے بتایا کہ عثمان بن عمر حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا عَلِيٌّ نے ہم سے بیان کیا کہ علی بن مبارک نے ہمیں بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ بتایا۔علی نے یحی بن ابی کثیر سے ، بچی نے عمران عَنْ عِمْرَانَ بْن حِطَّانَ قَالَ سَأَلْتُ بن حطان سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں عَائِشَةَ عَنِ الْحَرِيرِ فَقَالَتِ انْتِ ابْنَ نے حضرت عائشہ سے ریشمی کپڑے کے متعلق عَبَّاسٍ فَسَلْهُ قَالَ فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ سَل پوچھا۔انہوں نے کہا: ابن عباس کے پاس جاؤ اور ابْنَ عُمَرَ قَالَ فَسَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ ان سے پوچھو۔عمران کہتے تھے: میں نے ان سے