صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 254 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 254

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۵۴ ۷۷۔کتاب اللباس مِنْ فِضَّةٍ فَرَمَاهُ بِهِ وَقَالَ إِنِّي لَمْ أَرْمِهِ تھے۔انہوں نے پانی مانگا تو ایک دہقان چاندی إِلَّا أَنِّي نَهَيْتُهُ فَلَمْ يَنْتَهِ قَالَ رَسُولُ کے ایک برتن میں پانی ان کے پاس لایا۔انہوں اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الذَّهَبُ نے وہ بر تن اس پر پھینک دیا اور کہنے لگے کہ میں وَالْفِضَّةُ وَالْحَرِيرُ وَالدِّيبَاجُ هِيَ لَهُمْ نے صرف اس لیے پھینکا ہے کہ میں نے اس کو فِي الدُّنْيَا وَلَكُمْ فِي الْآخِرَةِ۔منع کیا اور وہ باز نہیں آیا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سونا، چاندی، حریر اور دیباج یہ دنیا میں أطرافه ٥٤٢٦ ٥٦٣٢، ٥٦٣٣، ٥٨٣٧۔ان کے لئے ہیں اور آخرت میں تمہارے لئے۔٥٨٣٢: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۵۸۳۲ : آدم ( بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبِ قَالَ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔عبد العزیز بن صہیب سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ قَالَ شُعْبَةُ نے ہم سے بیان کیا۔عبد العزیز نے کہا: میں نے فَقُلْتُ أَعَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت انس بن مالک سے سنا۔شعبہ کہتے تھے: وَسَلَّمَ فَقَالَ شَدِيدًا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی میں نے (عبد العزیز سے) پوچھا: کیا حضرت انس اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَنْ لَبِسَ نے یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے ؟ تو الْحَرِيرَ فِي الدُّنْيَا فَلَنْ يَلْبَسَهُ فِي عبد العزیز نے زور دے کر کہا کہ ہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ہی روایت کی ہے آپ نے فرمایا: الآخِرَةِ۔جس نے دنیا میں ریشمی کپڑا پہنا تو وہ اس کو آخرت میں ہرگز نہیں پہنے گا۔٥٨٣٣ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۵۸۳۳: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ثابت سے سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ يَخْطُبُ يَقُولُ روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت قَالَ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ( عبد الله بن زبیر سے سنا وہ لوگوں سے مخاطب مَنْ لَبِسَ الْحَرِيرَ فِي الدُّنْيَا لَنْ يَلْبَسَهُ ہو کر یہ کہہ رہے تھے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے