صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 253
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۵۳ ۷۷- كتاب اللباس بِأَذْرَبِيجَانَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے کہا: حضرت عمرؓ نے ہمیں لکھا اور ہم اس وقت وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ لُبْسِ الْحَرِيرِ إِلَّا آذربائیجان میں تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے هَكَذَا وَصَفَّ لَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ ریشمی کپڑا پہنے سے منع فرمایا ہے مگر اتنا اور نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِصْبَعَيْهِ وَرَفَعَ زُهَيْرٌ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی دو انگلیاں سیدھی ملا کر ہمیں بتایا اور زہیر نے درمیانی انگلی اور شہادت کی الْوُسْطَى وَالسَّبَّابَةَ۔انگلی کو اٹھایا۔أطرافه : ۵۸۲۸، ٥٨۳۰، ٥٨٣٤، ٥٨٣٥- ٥٨٣٠: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۵۸۳۰ مدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحی (بن يَحْيَى عَنِ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ سعيد قطان) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے (سلیمان) قَالَ كُنَّا مَعَ عُتْبَةَ فَكَتَبَ إِلَيْهِ عُمَرُ تیمی سے، تمہی نے ابو عثمان (نہدی) سے روایت رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى الله کی۔انہوں نے کہا: ہم حضرت عقبہ کے ساتھ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُلْبَسُ الْحَرِيرُ تھے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کو لکھا کہ فِي الدُّنْيَا إِلَّا لَمْ يُلْبَس مِنْهُ شَيْءٍ فِي نبي صلى الله علیہ وسلم نے فرمایا: دنیا میں صرف وہی الْآخِرَةِ۔حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ ریشمی کپڑا پہنے گا جس نے آخرت میں اس کو نہ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا أَبُو پہنا ہو۔حسن بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ معتمر عُثْمَانَ وَأَشَارَ أَبُو عُثْمَانَ بِإِصْبَعَيْهِ نے ہمیں بتایا۔میرے باپ نے ہم سے بیان الْمُسَبِّحَةِ وَالْوُسْطَى۔کیا کہ ابو عثمان نے ہمیں یہی حدیث بتائی اور ابو عثمان نے اپنی دو انگلیوں سے اشارہ کیا یعنی شہادت کی انگلی اور درمیانی انگلی سے۔أطرافه ۵۸۲۸، ٥۸۲۹، ٥٨٣٤، ٥٨٣٥۔٥٨٣١ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ :۵۸۳۱ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَمِ عَنِ ابْنِ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے حکم ( بن عتیبہ) أَبِي لَيْلَى قَالَ كَانَ حُذَيْفَةُ بِالْمَدَائِنِ سے حکم نے (عبد الرحمن) بن ابی لیلیٰ سے روایت فَاسْتَسْقَى فَأَتَاهُ دِهْقَانٌ بِمَاءٍ فِي إِنَاءٍ کی۔انہوں نے کہا: حضرت حذیفہ مدائن میں