صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 250
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۵۰ ۷۷۔کتاب اللباس بنو قریظہ سے تھے۔علامہ ابن عبد البر نے کہا ہے ان کو رفاعہ بن رفاعہ بھی کہا جاتا ہے۔ان کی اس بیوی کا نام نہ بخاری کی کسی روایت میں آیا ہے نہ صحاح ستہ کی دیگر کتب میں، البتہ امام مالک نے ان کا نام تمیمہ بنت وہب بیان کیا ہے۔بَاب ٢٤ : القِيَابُ الْبِيضُ سفید کپڑے (عمدۃ القاری جزء ۲۲ صفحه ۶) ٥٨٢٦ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :۵۸۲۶ اسحاق بن ابراہیم حنظلی نے ہم سے بیان الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْر کیا کہ محمد بن بشر نے ہمیں خبر دی کہ مسعر (بن حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ کدام) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سعد بن ابراہیم عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَعْدِ قَالَ رَأَيْتُ بِشِمَالِ سے ، سعد نے اپنے باپ (ابراہیم بن عبد الرحمن النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيَمِينِهِ بن عوف) سے، ابراہیم نے حضرت سعد بن ابی رَجُلَيْنِ عَلَيْهِمَا ثِيَابٌ بِيضٌ يَوْمَ أُحُدٍ وقاص سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے جنگ احد کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دائیں مَا رَأَيْتُهُمَا قَبْلُ وَلَا بَعْدُ۔طرفه: ٤٠٥٤ - اور آپ کے بائیں دو شخص دیکھے جن کے کپڑے سفید تھے۔میں نے ان کو نہ پہلے دیکھا اور نہ بعد۔٥٨٢٧ : حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۵۸۲۷: ابو معمر نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الوارث عَبْدُ الْوَارِثِ عَنِ الْحُسَيْنِ عَنْ ( بن سعيد) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے حسین عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ يَحْيَى بْنِ (بن ذكوان) سے حسین نے عبد اللہ بن بریدہ يَعْمَرَ حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا الْأَسْوَدِ الدِّيلي سے، عبد اللہ نے یحییٰ بن یعمر سے روایت کی کہ حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا ذَرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ حَدَّثَهُ انہوں نے ان کو بتایا کہ ابو الاسود دیلی نے انہیں قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بتایا کہ حضرت ابوذر ( غفاری) رضی اللہ عنہ نے وَسَلَّمَ وَعَلَيْهِ ثَوْبٌ أَبْيَضُ وَهُوَ نَائِمٌ انہیں بتایا۔وہ کہتے تھے: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم ثُمَّ أَتَيْتُهُ وَقَدِ اسْتَيْقَظَ فَقَالَ مَا مِنْ کے پاس آیا اور آپ نے سفید کپڑے پہنے ہوئے