صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 248 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 248

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۷۔کتاب اللباس بَاب ۲۳ : القِيَابُ الْخُضْرِ سبز رنگ کے کپڑے ( پہننا) ٥٨٢٥ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۵۸۲۵ محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ عبد الوہاب ( بن عبد المجید ثقفی) نے ہمیں بتایا کہ عَنْ عِكْرِمَةَ أَنَّ رِفَاعَةَ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ایوب نے ہمیں خبر دی۔ایوب نے عکرمہ سے فَتَزَوَّجَهَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الزَّبيرِ روایت کی کہ رفاعہ نے اپنی بیوی کو طلاق دے الْقُرَظِيُّ قَالَتْ عَائِشَةُ وَعَلَيْهَا خِمَارٌ دی اور پھر عبد الرحمن بن زبیر قرظی نے اس سے أَخْضَرُ فَشَكَتْ إِلَيْهَا وَأَرَتْهَا خُضْرَةً نکاح کر لیا۔حضرت عائشہ فرماتی تھیں: وہ سبز چادر بِجِلْدِهَا فَلَمَّا جَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اوڑھے ہوئے تھی اس نے حضرت عائشہ کے پاس اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالنِّسَاءُ يَنْصُرُ آکر شکایت کی۔اپنے جسم پر ان کو نیل دکھائے۔بَعْضُهُنَّ بَعْضًا قَالَتْ عَائِشَةُ مَا جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آئے اور عورتیں رَأَيْتُ مِثْلَ مَا يَلْقَى الْمُؤْمِنَاتُ ایک دوسرے کی مدد کیا ہی کرتی تھیں۔حضرت عائشہ کہنے لگیں: جیسی تکلیف مؤمن عورتیں اٹھاتی لَجِلْدُهَا أَشَدُّ خُضْرَةٌ مِنْ ثَوْبِهَا قَالَ ہیں میں نے کبھی نہیں دیکھی کسی نے اٹھائی ہو۔وَسَمِعَ أَنَّهَا قَدْ أَتَتْ رَسُولَ اللهِ اس کا جسم تو اس کے کپڑے سے بھی زیادہ (گہرا) صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَاءَ وَمَعَهُ سبز ہے۔عکرمہ کہتے تھے اور عبد الرحمن نے سنا کہ ابْنَانِ لَهُ مِنْ غَيْرِهَا قَالَتْ وَاللهِ مَا لِي وو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچی ہے وہ إِلَيْهِ مِنْ ذَنْبٍ إِلَّا أَنَّ مَا مَعَهُ لَيْسَ بھی آگئے۔ان کے ساتھ ان کے دو بچے تھے جو بِأَغْنَى عَنِي مِنْ هَذِهِ وَأَخَذَتْ هُدْبَةً دوسری عورت سے تھے۔کہنے لگی، اللہ کی قسم ! مِنْ ثَوْبِهَا فَقَالَ كَذَبَتْ وَاللهِ يَا اس نے میرے ساتھ کوئی بدسلو کی نہیں کی، مگر رَسُولَ اللهِ إِنِّي لَأَنْفُضُهَا نَفْضَ بات یہ ہے کہ جو اس کے پاس ہے وہ میرے لئے الْأَدِيمِ وَلَكِنَّهَا نَاشِرِّ تُرِيدُ رِفَاعَةَ اس سے زیادہ کار آمد نہیں اور اس نے اپنے فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کپڑے کے حاشیہ کو پکڑا۔عبد الرحمن کہنے لگے۔