صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 244 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 244

صحیح البخاری جلد ۱۴ وام سهام ۳ ۷۷- کتاب اللباس الْمُلَامَسَةِ وَالْمُنَابَذَةِ فِي الْبَيْعِ سے منع فرمایا یعنی آپ نے خرید و فروخت میں وَالْمُلَامَسَةُ لَمْسُ الرَّجُلِ ثَوْبَ ملامسہ اور منابذہ سے منع فرمایا اور ملامسہ یہ ہے الْآخَرِ بِيَدِهِ بِاللَّيْلِ أَوْ بِالنَّهَارِ وَلَا کہ آدمی دوسرے کے کپڑے کو اپنے ہاتھ سے يُقَلِّبُهُ إِلَّا بِذَاكَ وَالْمُنَابَذَةُ أَنْ يَنْبِلَ ولے رات کو یا دن کو اور اس کو الٹ پلٹ کر نہ دیکھے صرف اس پر خریدے، اور منابذہ یہ ہے کہ الرَّجُلُ إِلَى الرَّجُلِ بِثَوْبِهِ وَيَنْبِذَ الْآخَرُ ایک آدمی دوسرے کی طرف اپنا کپڑا پھینک دے ثَوْبَهُ وَيَكُونَ ذَلِكَ بَيْعَهُمَا عَنْ غَيْرِ اور دوسرا اپنا کپڑا پھینک دے اور اس طرح بغیر نَظَرٍ وَلَا تَرَاضٍ وَاللَّبْسَتَانِ اشْتِمَالُ دیکھنے کے اور بغیر باہمی رضامندی سے ان کی الصَّمَّاءِ وَالصَّمَّاءُ أَنْ يَجْعَلَ ثَوْبَهُ خرید و فروخت قرار پائے ۔ اور لباس کی دو قسمیں عَلَى أَحَدٍ عَائِقَيْهِ فَيَبْدُو أَحَدُ شِقَيْهِ جن سے آپ نے منع فرمایا ان میں سے ایک اشتمال لَيْسَ عَلَيْهِ ثَوْبٌ وَاللَّبْسَةُ الْأُخْرَى الصماء ہے اور صماء کے یہ معنی ہیں کہ آدمی اپنے احْتِبَاؤُهُ بِقَوْبِهِ وَهُوَ جَالِسٌ لَيْسَ کپڑے کو اپنے ایک کندھے پر ڈال لے اور اس کا ایک پہلو کھلا رہے اس پر کپڑا نہ ہو اور دوسر الباس یہ ہے کہ وہ بیٹھے ہوئے اپنے کپڑے سے اس عَلَى فَرْجِهِ مِنْهُ شَيْءٌ۔ طرح گوٹھ مارے کہ اس کی شرمگاہ پر کچھ نہ ہو۔ أطرافه: ۳٦٧ ، ۱۹۹۱ ، ٢١٤٤ ، ٢١٤٧، ٥٨٢٢، ٦٢٨٤- تشریح : اشْتِمَالُ الصَّمَّاء: ایک ہی کپڑے کو اس طرح لپیٹ لینا کہ ہاتھ پاؤں باہر نہ نکل سکیں۔ محدثین کے نزدیک کپڑے کو اس طرح لپیٹ لینے کو الصَّمَّاءِ اس لیے کہتے ہیں کہ اس سے انسان اپنے دونوں ہاتھوں اور دونوں پاؤں کے شگافوں اور سوراخوں کو بند کر دیتا ہے اور وہ ایسی چٹان کی طرح ہو جاتا ہے جن میں کوئی سراخ نہیں ہوتا اور فقہاء کے نزدیک اشْتِمَالُ الصَّمَّاءِ کا معنی یہ ہے کہ آدمی اس طرح کپڑا اپنے اوپر اوڑھے کہ اس کے علاوہ کوئی اور کپڑا اس کے جسم پر نہ ہو اور وہ جب ایک طرف سے کپڑا ہٹائے تو اس کا ستر کھل جائے (عمدۃ القاری جز ۲۲ صفحہ ۳) باب ۲۱ : الِاحْتِبَاءُ فِي ثَوْبِ وَاحِدٍ ایک ہی کپڑے میں گوٹھ مارنا ٥٨٢١ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي ۵۸۲۱: اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان