صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 243 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 243

صحیح البخاری جلد ۱۴ بَابِ ۲۰: اشْتِمَالُ الصَّمَّاءِ ۷۷ - کتاب اللباس ایک ہی کپڑے کو اس طرح لپیٹ لینا کہ ہاتھ پاؤں باہر نہ نکل سکیں ٥٨١٩ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۵۸۱۹ محمد بن بشار نے مجھے بتایا کہ عبد الوہاب حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بن عبدالمجید ثقفی) نے ہم سے بیان کیا کہ عبید اللہ عَنْ جُبَيْبٍ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ (عمری ) نے ہم سے بیان کیا۔عبید اللہ نے خبیب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ ( بن عبد الرحمن) سے، خبیب نے حفص بن عاصم نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ سے، حفص نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ الْمُلَامَسَةِ وَالْمُنَابَدَةِ وَعَنْ صَلَاتَيْنِ سے روایت کی، انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم بَعْدَ الْفَجْرِ حَتَّى تَرْتَفِعَ الشَّمْسُ نے بیچ ملامسہ اور بیج منابذہ سے اور دو نمازوں وَبَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغِيبَ الشَّمْسُ سے منع فرمایا۔ایک فجر کے بعد جب تک کہ وَأَنْ يَحْتَبِيَ بِالتَّوْبِ الْوَاحِدِ لَيْسَ سورج بلند نہ ہو جائے دوسری عصر کے بعد جب تک کہ سورج ڈوب نہ جائے اور یہ کہ آدمی ایک عَلَى فَرْجِهِ مِنْهُ شَيْءٌ بَيْنَهُ وَبَيْنَ ہی کپڑے میں گوٹھ مار کر اس طرح نہ بیٹھے کہ السَّمَاءِ وَأَنْ يَشْتَمِلُ الصَّمَّاءَ۔اس کی شرمگاہ پر کچھ نہ ہو جو اس کے اور آسمان کے درمیان حائل ہو اور نیز اس طرح کپڑا لپیٹ کر نہ بیٹھے کہ ہاتھ پاؤں باہر نہ نکل سکیں۔أطرافه ٣٦٨، ۸٤، ۸۸، ۱۹۹۳، ٢١٤٥، ٢١٤٦، ٥٨٢١۔٥٨٢٠ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۵۸۲۰: یحی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ (بن سعد) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے یونس سے، شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَامِرُ بْنُ سَعْدٍ یونس نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب نے کہا؟ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ قَالَ نَهَى مجھے عامر بن سعد بن ابی وقاص) نے بتایا کہ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ حضرت ابو سعید خدری نے کہا کہ رسول الله صل العلوم لِبْسَتَيْنِ وَعَنْ بَيْعَتَيْنِ نَهَى عَنِ نے دو قسم کے لباس سے اور دو قسم کی خرید و فروخت