صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 238
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۷۔کتاب اللباس رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ سعید بن مسیب نے بیان کیا کہ حضرت ابوہریرہ من المدرسة اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہ میں نے رسول اللہ صلی علیکم يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مِنْ أُمَّتِي زُمْرَةٌ هِيَ سے سنا آپ فرماتے تھے: میری امت میں سے سَبْعُونَ أَلْفًا تُضِيءُ وُجُوهُهُمْ إِضَاءَةَ ستر ہزار لوگ جنت میں داخل ہوں گے۔ان الْقَمَرِ فَقَامَ عُكَاشَةُ بْنُ مِحْصَنِ کے چہرے چاند کی طرح چمکتے ہوں گے۔یہ سن کر الْأَسَدِيُّ يَرْفَعُ نَمِرَةٌ عَلَيْهِ قَالَ ادْعُ حضرت عکاشہ بن محصن اسدی اپنی چادر اٹھاتے ہوئے کھڑے ہوئے، کہنے لگے: یا رسول اللہ ! اللهَ لِي يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنْ يَجْعَلَنِي میرے لئے بھی دعا کریں کہ وہ مجھے ان میں مِنْهُمْ فَقَالَ اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ مِنْهُمْ ثُمَّ شامل کر دے۔آپ نے فرمایا: اے اللہ ! اس قَامَ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ فَقَالَ يَا کو بھی انہی میں سے کر دے۔پھر انصار میں سے رَسُولَ اللهِ ادْعُ اللهَ لِي أَنْ يَجْعَلَنِي ایک شخص کھڑا ہوا، کہنے لگا: میرے لیے بھی دعا مِنْهُمْ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ کریں کہ وہ مجھے بھی اُن میں شامل کر دے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عکاشہ تم پر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبَقَكَ عُكَاشَةُ۔طرفه: ٦٥٤٢ - سبقت لے گیا۔٥٨١٢ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ ۵۸۱۲: عمرو بن عاصم نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ ( بن يحي) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے قتادہ سے، قَالَ قُلْتُ لَهُ أَيُّ القِيَابِ كَانَ أَحَبَّ قادہ نے حضرت انس سے روایت کی۔انہوں إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نے کہا: میں نے حضرت انس سے پوچھا: نبی الْحِبَرَةُ۔صلی اللہ علیہ وسلم کو کون سے کپڑے بہت پسند طرفه : ٥٨١٣ تھے ؟ انہوں نے کہا: یمنی چادر۔٥٨١٣: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي :۵۸۱۳ : عبد اللہ بن ابی الاسود نے مجھے بتایا کہ معاذ الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا مُعَاذْ قَالَ حَدَّثَنِي (دستوائی) نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ میرے باپ نے مجھے بتایا، ان کے باپ نے قتادہ